• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ایف آئی اے کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، 16 کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

webmaster by webmaster
اپریل 5, 2024
in First Page, جنوبی پنجاب
0
ایف آئی اے کی ملتان ایئرپورٹ پر کارروائی، 16 کلو سونا سمگل کرنے کی کوشش ناکام

ملتان ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن سیل نے ملتان ایئرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

ڈان نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ مسافر کے سامان سے 16 کلو سونا برآمد کر لیا گیا، جس میں سونے کی مختلف وزن کی 10 اینٹیں شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم محمد تنویر دبئی جا رہا تھا، ملزم نے امیگریشن کلیئرنس کے لیے اپنا پاسپورٹ کاؤنٹر پر پیش کیا، وہ دوران امیگریشن پوچھے گئے سوالات پر حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔

ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ بار بار سفر کرنے پر ملزم کے سامان کو چیکنگ کے لیے منگوایا گیا، دوران تلاشی ملزم کے سامان سے 16 کلو گرام سونا برآمد کر لیا گیا، ملزم کا سامان تمام متعلقہ اداروں سے کلیئر ہونے کے بعد چیک کیا گیا، ملزم نے بیگ کے خفیہ خانوں میں سامان چھپایا ہوا تھا، گرفتار ملزم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔

Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: multan news
Previous Post

متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ سفارتی رابطے منقطع کرنے کا اعلان

Next Post

لیہ میں یوم القدس ۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسراءیلی بر بریت کے خلاف جماعت اسلامی اور شیعہ پولیٹکل کو نسل کی احتجاجی ریلیاں

Next Post
لیہ میں یوم القدس ۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسراءیلی بر بریت کے خلاف جماعت اسلامی اور شیعہ پولیٹکل کو نسل کی احتجاجی ریلیاں

لیہ میں یوم القدس ۔ فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسراءیلی بر بریت کے خلاف جماعت اسلامی اور شیعہ پولیٹکل کو نسل کی احتجاجی ریلیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
ملتان ۔ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف ائی اے) کے امیگریشن سیل نے ملتان ایئرپورٹ پر پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی کارروائی کرتے ہوئے 16 کلو سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ڈان نیوز کے مطابق ترجمان ایف آئی اے نے بتایا کہ مسافر کے سامان سے 16 کلو سونا برآمد کر لیا گیا، جس میں سونے کی مختلف وزن کی 10 اینٹیں شامل ہیں۔ترجمان نے بتایا کہ ملزم محمد تنویر دبئی جا رہا تھا، ملزم نے امیگریشن کلیئرنس کے لیے اپنا پاسپورٹ کاؤنٹر پر پیش کیا، وہ دوران امیگریشن پوچھے گئے سوالات پر حکام کو مطمئن نہ کر سکا۔ ترجمان ایف آئی اے کا کہنا تھا کہ بار بار سفر کرنے پر ملزم کے سامان کو چیکنگ کے لیے منگوایا گیا، دوران تلاشی ملزم کے سامان سے 16 کلو گرام سونا برآمد کر لیا گیا، ملزم کا سامان تمام متعلقہ اداروں سے کلیئر ہونے کے بعد چیک کیا گیا، ملزم نے بیگ کے خفیہ خانوں میں سامان چھپایا ہوا تھا، گرفتار ملزم کے خلاف تحقیقات کا دائرہ وسیع کر دیا گیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.