لیّہ ( صبح پاکستان ) یوم القدس کے موقع پر مظلوم فلسطینوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور اسرائیلی بر بریت کے خلاف لیّہ میں بھی جماعت اسلامی اور شیعہ کونسل کے زیر اہتمام ریلیاں نکالی گیں ..
جماعت اسلامی کی طرف سے اپنے فلسطین بھائیوں کے لیے پرزور احتجاج میں امیر ضلع لیہ چوہدری مبشر نعیم , ڈاکٹر پروفیسر ظفر عالم ظفری اور چودری عاصم اقبال گجر امیدوار ایم پی اے حلقہ پی پی 281 اور دیگر قائدین نے شرکت کی, جبکہ شیعہ کونسل ریلی کی قیادت نیر حسین شاہ ایڈووکیٹ نے کی .دونوں ریلیوں میں مرد و خواتین نے کثیر تعداد میں شرکت کی
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails










