• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

مظفرگڑھ:علی پور میں قتل کیے گئے8 افراد سپردخاک

webmaster by webmaster
اپریل 13, 2024
in جنوبی پنجاب
0
مظفرگڑھ:علی پور میں قتل کیے گئے8 افراد سپردخاک

مظفر گڑھ . علی پور میں 7 بچوں اور اہلیہ کو قتل کرنے والے سجاد کھوکھر نامی شخص کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے اور اب ملزم نے دوران تفتیش قتل کی وجہ بتا دی ہے۔

علی پور کے علاقے مڈوالا میں سجاد کھوکھر نامی والد نے اپنے 7 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا تھا جبکہ اہلیہ کو بھی قتل کر دیا، جس کے بعد پولیس نے موقع پر سے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔پولیس کی جانب سے دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ اس نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بچوں اور اہلیہ کو قتل کیا ہے۔

دوسری جانب ڈی پی او کے مطابق ملزم کی ذہنی صحت بالکل ٹھیک ہے، ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجہ بھی گھریلو ناچاقی سامنے آئی ہے جبکہ بیوی کے روز آئے روز جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔
مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں قتل کیےگئے8 افراد کی نماز جنازہ ادا کرد گئی، جس کے بعد تدفین آبائی علاقے مڈ والا میں کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔
بے رحم باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ

علی پور کے علاقے مڈوالا میں بے رحم باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ مڈوالا میں ادا کر دی گئی۔ جب جنازے اٹھے تو ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل افسردہ تھا،

نمازجنازہ میں لیگی ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد، سجادہ نشین درگاہ عالیہ کوٹمٹھن شریف عامر کوریجہ، سابق ایم پی اے شہزاد رسول، مقامی انتظامیہ، پولیس اہلکاروں سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔

جنازے کی ادائیگی کے بعد مرنے والے افراد کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی، ماں اور 7 بچوں کو ایک دوسرے کے پہلو میں دفن کیا گیا۔

Source: https://dailypakistan.com.pk/
Tags: muzaffar garh News
Previous Post

بہاولنگر واقعہ پر اداروں میں ٹکراؤ کا تاثر دینے کی کوشش کی گئی: آئی جی پنجاب

Next Post

لیہ۔ سٹی میڈیا کلب کے زیر اہتمام سالانہ عید میلہ

Next Post
لیہ۔ سٹی میڈیا کلب کے زیر اہتمام سالانہ عید میلہ

لیہ۔ سٹی میڈیا کلب کے زیر اہتمام سالانہ عید میلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین  کی  کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند  ہو گا ۔علیمہ خانم
قومی/ بین الاقوامی خبریں

تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم

by webmaster
جنوری 28, 2026
0

علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...

Read moreDetails
پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

پنجاب ڈویلپمنٹ پلان جون 2026 تک مکمل کیا جاءے۔وزیر اعلی مریم نواز

جنوری 26, 2026
پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

پی ڈی ایم اے کا الرٹ جاری ۔ڈیرہ غازیخان سمیت متعدد اضلاع میں بارشوں کی پیشین گوئئ

جنوری 24, 2026
ملک میں بدقسمتی سے بجلی بہت مہنگی ہے، وزیراعظم

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کا کیس؛ پی ٹی اے کا جواب غیر تسلی بخش قرار

جنوری 21, 2026
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے وزیراعظم شہباز شریف کو غزہ امن بورڈ میں شمولیت کی دعوت

جنوری 18, 2026
مظفر گڑھ . علی پور میں 7 بچوں اور اہلیہ کو قتل کرنے والے سجاد کھوکھر نامی شخص کو آلہ قتل سمیت گرفتار کر لیا گیا ہے اور اب ملزم نے دوران تفتیش قتل کی وجہ بتا دی ہے۔ علی پور کے علاقے مڈوالا میں سجاد کھوکھر نامی والد نے اپنے 7 بچوں کو موت کی نیند سلا دیا تھا جبکہ اہلیہ کو بھی قتل کر دیا، جس کے بعد پولیس نے موقع پر سے ملزم کو گرفتار کر لیا تھا۔پولیس کی جانب سے دوران تفتیش ملزم نے بتایا کہ اس نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر بچوں اور اہلیہ کو قتل کیا ہے۔ دوسری جانب ڈی پی او کے مطابق ملزم کی ذہنی صحت بالکل ٹھیک ہے، ابتدائی تحقیقات میں قتل کی وجہ بھی گھریلو ناچاقی سامنے آئی ہے جبکہ بیوی کے روز آئے روز جھگڑے ہوتے رہتے تھے۔ مظفرگڑھ کی تحصیل علی پور میں قتل کیےگئے8 افراد کی نماز جنازہ ادا کرد گئی، جس کے بعد تدفین آبائی علاقے مڈ والا میں کی گئی، نماز جنازہ میں اہل علاقہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی جبکہ واقعے کا مقدمہ پولیس کی مدعیت میں درج کرلیا گیا۔ بے رحم باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ علی پور کے علاقے مڈوالا میں بے رحم باپ کے ہاتھوں قتل ہونے والے 8 افراد کی نماز جنازہ مڈوالا میں ادا کر دی گئی۔ جب جنازے اٹھے تو ہر آنکھ اشکبار اور ہر دل افسردہ تھا، نمازجنازہ میں لیگی ایم پی اے رانا عبدالمنان ساجد، سجادہ نشین درگاہ عالیہ کوٹمٹھن شریف عامر کوریجہ، سابق ایم پی اے شہزاد رسول، مقامی انتظامیہ، پولیس اہلکاروں سمیت اہل علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ جنازے کی ادائیگی کے بعد مرنے والے افراد کی تدفین مقامی قبرستان میں کردی گئی، ماں اور 7 بچوں کو ایک دوسرے کے پہلو میں دفن کیا گیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.