• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ . گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی

webmaster by webmaster
اپریل 4, 2024
in First Page, جنوبی پنجاب, لیہ نیوز
0
لیہ . گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی

لیہ ۔(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی ۔تین خوش نصیبوں کو پیداوای لحاظ سے بالترتیب 3لاکھ،2لاکھ،1لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے کمیٹی روم میں پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کی ۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشرجیل حفیظ وٹو،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت غلام یاسین واندر،ڈپٹی ڈائریکٹرشیخ عاشق حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے منتخب پلاٹس کی قرعہ اندازی کرتے ہوئے تین کاشتکاروں کے نام نکالے اور انہیں مبارک باددی۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ قومی پروگرام برائے گندم پیداوار کے تحت منتخب ہونے والے پلاٹس کی کٹائی 15سے 19اپریل تک کی جائے گی جس میں پہلی پوزیشن کے حامل کو 3لاکھ،دوسری 2لاکھ ،جبکہ تیسری پوزیشن کے حامل کو1لاکھ روپے انعام دیاجائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے گراں قدرخدمات انجام دے رہی ہیں کیونکہ کاشتکار اور شعبہ زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہاکہ پوزیشن کے حقدار میرٹ پرکیے گئے ہیں جس میں پانچ رکنی کمیٹی نے گندم کی فصل کے معائنہ ،بروقت پانی ،صفائی ودیگرامور کو مدنظررکھتے ہوئے پلاٹس کو منتخب کیے ہیں ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت غلام یاسین واندرنے بریفنگ دی۔

Tags: layyah news
Previous Post

ملتان میں ماں کے ساتھ کمسن بچی بھی حوالات میں بند

Next Post

حافظ نعیم الرحمان مرکزی امیرجماعت اسلامی منتخب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ ۔(صبح پا کستان )ضلع لیہ میں گندم کے کاشتکاروں کی حوصلہ افزائی کے لیے پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کردی گئی ۔تین خوش نصیبوں کو پیداوای لحاظ سے بالترتیب 3لاکھ،2لاکھ،1لاکھ روپے دیے جائیں گے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے کمیٹی روم میں پلاٹس کی کٹائی کی قرعہ اندازی کی ۔اس موقع پرایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیوشرجیل حفیظ وٹو،اسسٹنٹ کمشنر تحصیل کروڑ انعم اکرم،ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت غلام یاسین واندر،ڈپٹی ڈائریکٹرشیخ عاشق حسین موجود تھے۔ڈپٹی کمشنر خالدپرویز نے منتخب پلاٹس کی قرعہ اندازی کرتے ہوئے تین کاشتکاروں کے نام نکالے اور انہیں مبارک باددی۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ قومی پروگرام برائے گندم پیداوار کے تحت منتخب ہونے والے پلاٹس کی کٹائی 15سے 19اپریل تک کی جائے گی جس میں پہلی پوزیشن کے حامل کو 3لاکھ،دوسری 2لاکھ ،جبکہ تیسری پوزیشن کے حامل کو1لاکھ روپے انعام دیاجائے گا۔ڈپٹی کمشنر نے کہاکہ حکومت پنجاب کاشتکاروں کی فلاح وبہبود کیلئے گراں قدرخدمات انجام دے رہی ہیں کیونکہ کاشتکار اور شعبہ زراعت ملکی ترقی میں ریڑھ کی حیثیت رکھتا ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے مزید کہاکہ پوزیشن کے حقدار میرٹ پرکیے گئے ہیں جس میں پانچ رکنی کمیٹی نے گندم کی فصل کے معائنہ ،بروقت پانی ،صفائی ودیگرامور کو مدنظررکھتے ہوئے پلاٹس کو منتخب کیے ہیں ۔اس موقع پر ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت غلام یاسین واندرنے بریفنگ دی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.