لیہ {صبح پا کستان } خاتون کے ہاتھ پاؤں جلانے والا جعلی پیر گرفتار۔ تھانہ کوٹ سلطان پولیس نے کافی...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (صبح پا کستان ) ایڈیشنل جج کوٹ ادو ملک امان اللہ نےجنوبی پنجاب کےمعروف لکھاری سینیر صحافی شہیدعبداللہ...
Read moreDetailsلیہ صبح پا کستان (صبح پا کستان )پولیس لائنز میں ڈی پی او لیہ کی کرسمس کے حوالے سے مسیحی...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }لیہ کروڑ روڈ اڈہ اللہ یار کے قریب کار کی موٹر سائیکل حادثہ ،دو بچے شدید...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان}زہرہ میموریل ٹرسٹ لیہ کے زیر اہتمام پاکستان بیت المال سویٹ ہوم کے بچوں میں یونیفارم تقسیم...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق...
Read moreDetailsلیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس...
Read moreDetailsلاہور {صبح پا کستان }لیہ بلدیہ کے سابق کونسلر اور مسلم لیگی رہنما چوہدری سعید احمد گجر المعروف پپی گجر...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) دہشت گرد کا نہ کوئی مذہب ہے اور نہ عقیدہ اے پی ایس...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان }ڈی آئی جی ساؤتھ پنجاب ملتان محمد شعیب خرم کی دفتر پولیس لیہ آمد ۔ ڈی...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )ریکارڈ میں ٹمپرنگ اور جعل سازی سے پٹرول پمپ کے این او سی جاری کر نے کی شکایات سامنے پر ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار نے چار کلرک معطل اور دو کو ڈی سیٹ کر دیا اور کیس بغرض انکواءری و قانو نی کارواءی محکمہ انٹی کرپشن پنجاب کو ریفر کر دیا ۔
تفصیل کے مطا بق ڈپٹی کمشنر لیہ اآفس کے اسسٹنٹ جزل برانچ با سط قریشی کے خلاف موجودہڈپٹی کمشنر امیرا بیدار اور سابق ڈپٹی کمشنر خالد پرویز کے دستخط اور بو گس تصدیق کر کے پٹرول پمپ کے این او سی جاری کر نے کی شکایات سا منے آنے پر ڈپٹی کمشنر آفس نے فوری نوٹس لیتے ہو ءے دو کلرکوں کے خلاف محکمانہ انواءری کر نے اور پیڈا ایکٹ کے تحت کارواءی کر تے ہو ءے شیخ منصور ، شیخ محمد اظہر اور مس کاءینات عاقل کو معطل کر کے اتحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ۔ علاوہ ازیں ڈپٹی کمشنر لیہ نے رجسٹری کلرک کروڑ محمد نعیم اور رجسٹری کلرک چو بارہ عثمان علی کو ڈی سیٹ کرتے ہو ءے لیہ آفس رپورٹ کر نے کا حکم دیا ہے ۔