لیہ {صبح پا کستان } کروڑ لعل عیسن عدالت میں پیشی پر آئے 2 گروپوں میں جھگڑا،1 شخص جاں بحق 2 زخمی ،جھگڑے میں چھریاں لگنے سے 238 ٹی ڈی اے کا رہائشی محمد ادریس موقع پر جاں بحق ، میت اور 2 زخمیوں نیاز محمد اور محمد ریاض کو تحصیل ہسپتال منتقل کر دیا ادریس نامی مقتول کا تعلق فتح پور چک نمبر 238 ٹی ڈی اے سے بتایا جا رہاہے ھے، دونوں گروپوں کے درمیان اراضی کے تنازعے پر تھانہ فتح پور میں مقدمہ بازی چل رہی تھی ،پولیس نے بروقت کاروائی کرتے ہوءے عدالت کے سامنے ادریس نامی شخص کو قتل کرنے والے 2 ملزمان بلال اور رؤف گرفتار اور آلہ قتل بھی برآمد کر لیا
ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز
لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails










