• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

webmaster by webmaster
دسمبر 19, 2024
in layyah, جنوبی پنجاب
0
لیہ ۔ ڈپٹی کمشنر کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس

لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک ،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم،اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثنااللہ ہنجرا،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،سی او ایم سی فتح پورنویدسلیمی ،ممبران کمیٹی انجم بھٹی، ملک محمدمقسوم،ناظہرسہوہن،سلیم سہو،مہرمجید،بختورام،عباس ریاض،مرزا رام،عبدالروف،رانااعجازسہیل،سیدالطاف حسین شاہ،سیدثقلین زیدی ،متعلقہ محکموں کے افسران موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسیحی برادری پاکستان کی لازمی اکائی ہے کرسچن کمیونٹی کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہیںکرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام امن و آشتی کا درس دیتا ہے اقلیتی برادری کو مذہبی عبادت اور تہواروں میں مکمل آزادی ہے کرسمس کے موقع پر بہترین انتظامات کئے جائیں گے کرسمس کے سلسلہ میں مسیحی برادری کو خریداری کے لئے کرسمس بازار قائم کر کے دیں گے جس میں سستی اور معیاری اشیاءکی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔اس موقع پرممبران نے کرسمس کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔

Post Views: 41
Previous Post

حکومت کا نان فائلرز کے گرد شکنجہ مزید تنگ کرنے کی تیاری 

Next Post

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

Next Post
مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

مبینہ کرپشن کیس: پرویز الہٰی پر فرد جرم کیلئے تاریخ مقرر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لیہ ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ضلعی بین المذاھب ہم آہنگی کمیٹی کا اجلاس منعقدہوا۔ اجلاس میںایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیومحمدشاہدملک ،اسسٹنٹ کمشنر حارث حمید خان،اسسٹنٹ کمشنر انعم اکرم،اسسٹنٹ کمشنرچوبارہ ثنااللہ ہنجرا،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ کامران جاوید،سی او ایم سی فتح پورنویدسلیمی ،ممبران کمیٹی انجم بھٹی، ملک محمدمقسوم،ناظہرسہوہن،سلیم سہو،مہرمجید،بختورام،عباس ریاض،مرزا رام،عبدالروف،رانااعجازسہیل،سیدالطاف حسین شاہ،سیدثقلین زیدی ،متعلقہ محکموں کے افسران موجودتھے۔ڈپٹی کمشنر امیرابیدارنے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ مسیحی برادری پاکستان کی لازمی اکائی ہے کرسچن کمیونٹی کو کرسمس کی مبارک باد پیش کرتے ہیںکرسمس کے موقع پر فول پروف سکیورٹی مہیا کی جائے گی۔ انہو ں نے کہاکہ اسلام امن و آشتی کا درس دیتا ہے اقلیتی برادری کو مذہبی عبادت اور تہواروں میں مکمل آزادی ہے کرسمس کے موقع پر بہترین انتظامات کئے جائیں گے کرسمس کے سلسلہ میں مسیحی برادری کو خریداری کے لئے کرسمس بازار قائم کر کے دیں گے جس میں سستی اور معیاری اشیاءکی فراہمی کو یقینی بنایا جائے گا۔اس موقع پرممبران نے کرسمس کے حوالے سے اپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.