لیہ (صبح پا کستان) – جناح پارک، لیہ میں دروسِ عرفان القرآن کی پانچویں نشست میں معروف عالم دین علامہ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر لیہ امیرا بیدار کی زیر صدارت ضلعی امن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد ہوا۔...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار نے تحصیل کروڑ کا دورہ کیا۔انہوں نے دریائی کٹاو سے بیٹ راکھوں کومحفوظ...
Read moreDetailsلیہ سر کاری ہا سپٹلز کو آءوٹ آف سورسنگ پا لیسی کے خلاف ڈسٹرکٹ پریس کلب کے با ہر محکمہ...
Read moreDetailsچوبارہ (صبح پا کستان) رجسٹری پنجاب میں تعینات پٹواری محمد عرفان کا تحصیلدار چوبارہ محمد آصف کے خلاف احتجاج ۔...
Read moreDetailsاسلام آباد: قائداعظم یونیورسٹی میں سرائیکی سٹوڈنٹ کونسل کے زیر اہتمام ’’پنجاب میں نئے صوبے کی تخلیق: وفاقی جمہوریت اور...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پا کستان ) محکمہ اوقاف و مذہبی امور حکومت پنجاب کے مراسلہ کے مطابق پنجاب قرآن بورڈ نے...
Read moreDetailsلیه (صبح پاکستان)سابق صدر ڈسٹرکٹ بار لیہ سید غضنفر عباس بخاری(گجو شاہ)ایڈووکیٹ کے والد سابق چیئرمین بلدیہ لیہ سید اختر...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار کی زیرصدارت ڈسٹرکٹ پلاننگ اینڈ ڈیزائن کمیٹی کا اجلا س منعقدہوا۔اجلاس میں اسسٹنٹ کمشنر...
Read moreDetailsوفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی شناخت محمد وسیم رہائشی 5 مرلہ سکیم کے نام سے ہوئی ہے, تاہم ابھی تک گولی لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی.
ریسکیو ذرائع کے مطابق کنٹرول روم میں 20 بج کے 39 منٹ پر نزد زکریا سائنس اکیڈمی لیہ سے ایک بلٹ انجری کی کال موصول ہوئی ریسکیو ریسکیو بائک ایمبولینس اور ریسکیو ایمبولینس جب آن لوکیشن ہوئی تو ایک مریض کو سینے کے اندر گولی لگی ہوئی تھی. اور بہت زیادہ خون بہ رہا تھا سٹاف نے مریض کی بلیڈنگ کنٹرول کی لیکوڈ لگایا اور سی پی آر کرتے ہوئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ شفٹ کر دیا.
تاہم لڑائی کی وجہ تو معلوم نہیں ہو سکی اس مریض کے ساتھ ایک دوسرا بندہ بھی موجود تھا اس کے مطابق ہم کلمہ چوک سے اسلم موڑ کی طرف موٹرسائیکل پر آ رہے تھے کہ راستے میں زکریا سائنس اکیڈمی کے قریب دو لوگوں نے ہمارے اوپر گولی چلائی جس کی وجہ سے جو لڑکا موٹر سائیکل ڈرائیو کر رہا تھا اسے گولی لگی اور اس نے بھاگنے کی بھی کوشش کی لیکن انہوں نے پیچھے سے بھی فائر کیا تاہم یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ گولی مارنے والے کون تھے.