لیہ۔(صبح پاکستان )سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے علامہ اقبال ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازی خان...
Read moreDetailsلیّہ (صبح پاکستان) وزیر اعلیٰ پنجاب اور آئی جی پنجاب کے ویژن پر عمل کرتے ہوئے معاشرے سے منشیات کے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او محمد علی وسیم کاخواتین کے تحفظ کےلئے احسن اقدام،لیڈیز پولیس پر مشتمل ویمن...
Read moreDetailsلیہ حکومت کی طرف سے اعلان کردہ نیٹ میٹرنگ پا لیسی کو واپس لے کر تمام سٹیک ہو لڈر سے...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان } ڈپٹی کمشنر امیرا بیدار کی زیرصدارت پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کمیٹی کا اجلاس منعقد...
Read moreDetailsلیہ،( صبح پا کستان )ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر یوم پاکستان کی مرکزی تقریب کا انعقاد ہوا۔محکمہ تعلیم کے زیر...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان)جی پی او لیہ کے قریب فائرنگ کا واقعہ ,ایک شخص جاں بحق , مرنے والے کی...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان )معاون خصوصی وزیراعلیٰ پنجاب برائے پرائس کنٹرول و کموڈیٹیز مینجمنٹ سلمیٰ بٹ ایک روزہ دورہ پر لیہ...
Read moreDetailsلیہ {صبح پا کستان}سولر انرجی نیٹ میٹرنگ ٹیرف میں 17 روپے کی کمی کا حکومتی فیصلہ قابل افسو س اور...
Read moreDetailsلیہ۔(صبح پا کستان ) وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے لائیو سٹاک اثاثہ جات پروگرام کے تحت ضلع لیہ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پاکستان )ڈپٹی کمشنر امیرابیدار نے کہا ہے کہ ضلع میں جاری آغوش پروگرام کے تحت زیادہ سے زیادہ حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کی جائے ۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے عوام خصوصاً ماں اور بچے کی صحت کے لیے متعدد پروگرام شرو ع کیے ہیں ۔آغوش پروگرام کے تحت حاملہ خواتین اور دو سال سے کم عمربچوں کی ماوں کو 23ہزا روپے کی مرحلہ وار ادائیگی اور مرکز صحت پر مفت طبی سہولیات فراہم کی جارہی ہیں۔انہوں نے یہ بات ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن کمیٹی برائے پنجاب ہیومن کیپٹل انویسٹمنٹ پراجیکٹ کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلا س میں پراجیکٹ کے تحت بنیاد اور آغوش کا تفصیلی جائزہ لیاگیا۔اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل شبیراحمدڈوگر،سی ای او صحت ڈاکٹرشاہدریاض،ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ اسحاق کھرانی،ڈپٹی ڈی ای او بلال حسین ودیگر موجودتھے۔ڈپٹی کمشنرنے کہاکہ حاملہ اور دو سال کی عمرکے بچوں کی رجسٹریشن کے لیے محکمہ صحت کے تعاون س.ے زیادہ رجسٹریشن کو یقینی بنایاجائے ۔انہوں نے کہاکہ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے ذریعے گھرگھرمیں اس پروگرا م کی افادیت سے آگاہ کیاجائے اور حاملہ خواتین کی رجسٹریشن کروائی جائے تاکہ زیادہ سے زیادہ خواتین اس پراجیکٹ سے مستفید ہوں سکیں۔ڈسٹرکٹ فوکل پرسن محمدمنشاءنے اس موقع پر بریفنگ دی۔