لیہ { صبح پا کستان} ملک باقر عمران ڈونہ قتل کیس کا بیرون ملک مقیم مرکزی ملزم شفیق عرف شفیقاعرف...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) اتحاد بین المسلمین کے فروغ میں تمام مسالک کے اکابرین خراج تحسین کے مستحق ہیں۔...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سمارٹ لاک ڈاون انتظامیہ کے لئے درد سر بن گیا تاجر برادری سراپا احتجاج ۔لیہ سمیت ضلع...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان )کروڑ لعل عیسن اور گرد ونواح میں چوریوں کا سلسلہ نہ تھم سکا علاقوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )پنجاب حکومت کی جانب سے 9 دن کے لاک ڈاؤن کا فیصلہ،مرکزی تنظیم انجمن تاجران کے لیہ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان {صبح پا کستان} عوامی پولیٹیکل رائٹس آگہی مہم کے سلسلہ میں کٹاو متاثرین سے اظہار یکجہتی کے لیے...
Read moreDetailsلیہ۔( صبح پا کستان ) خصوصی افراد ہماری بھر پور توجہ کے مستحق ہیں۔حکومت پنجاب خصوصی افراد کی فلاح وبہبود...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ محدود وسائل میں رہتے ہوئے حکومت پنجاب کے ویژن کے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن {صبح پا کستان}ملک احمد علی اولکھ ایم پی اے نے سیاسی انتقام لینے کے لیے مجھ پر...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان ) علاقہ نشیب میں بر سوں سے جاری دریاءے سندھ کا کٹاءو بد ترین...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
تفصیلات کے مطابق پولیس لائن لیہ میں یوم شہداء پولیس کے موقع پر شہداء کو سلامی پیش کی گئی،ڈی ایس پی ہیڈ کوارٹر شاہد ہ نسرین نے دیگر افسران کے ہمراہ شہداء کو سلامی پیش کی، سٹک پائلٹ کے ہمراہ سلو مارچ کرتے ہوئے یاد گار شہدا ء پر پھول چڑھائے اور ان کے بلند درجات کیلئے دعا مانگی،لائن آفیسر قیصر اقبال نے پولیس دستہ کے ساتھ گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ پولیس بینڈ نے قومی ترانہ بجا کر اپنی خدمات پیش کیں،ڈی ایس پی نے یوم شہداء پولیس کے حوالے سے اپنے پیغام میں کہا کہ پولیس افسران و جوانوں نے ہمیشہ وطن عزیز کی خاطر اپنے فرائض دیانتداری کے ساتھ سرا نجام دیے اور فرض کی راہ میں کئی جوانوں نے جام شہادت نوش کیا،ہمارے شہداء ہمارا قیمتی، قابل فخر اثاثہ ہیں اور مشعل راہ ہیں،آج کے دن تمام پولیس افسران تجدید عہد کریں کہ ملک پاکستان کیلئے شہداء کے نقش قدم پر چلتے ہوئے جرائم کے خاتمے اوراپنی عوام کو احساس تحفظ فراہم کرنے کیلئے خلوص نیت اورایمانداری کے ساتھ اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے اور اپنی جان کی پرواہ نہ کرتے ہوئے فرض کی خاطر آخری حد تک جائیں گے۔