لیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاء کا ضعیف العمر اور معذور افراد کے لئے احسن اقدام۔ ڈی سی آفس سمیت ضلع بھر کے انتظامی افسران کے دفاتر میں وہیل چیئر کی دستیابی کے احکامات جاری کر دئے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی ہے کہ دفاتر میں آنے والے ضعیف اور معذور افراد کو وہیل چیئر کی سہولت کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے اور ان کے مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں۔
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetails








