• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ملتان. ن لیگ کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، صیہونی پرچم نذر آتش

webmaster by webmaster
اگست 19, 2020
in جنوبی پنجاب
0
ملتان. ن لیگ کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، صیہونی پرچم نذر آتش

ملتان ۔ مسلم لیگ ن کے تحت ملتان پریس کلب کے سامنے عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عثمان خان بابر نے کہا کہ یہود ہنود مسلمانوں کے کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ اسرائیل کو متحدہ عرب امارات جیسے ملک نے تسلیم کیا جو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے جس کے لیے مسلم امہ کو آواز اٹھانا چاہیے تھی انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے مسلمان ممالک مسلم دشمن قوتوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔اس موقع پر رفیق کریمی ،قسور بھٹی ،شاکر دلاور قریشی ،عمیر علی ،زاہد مقصود،عبدالحمید اقبال ،شاہد نواب ،نوید پاشا دیگر نے شرکت کی۔

Post Views: 34
Source: جنگ
Tags: multan news
Previous Post

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مبینہ طور پر پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مار دیا، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

Next Post

لیہ۔ انتظامی افسران کے دفاتر میں وہیل چیئر کی دستیابی کے احکامات جاری

Next Post
لیہ۔ انتظامی افسران کے دفاتر میں وہیل چیئر کی دستیابی کے احکامات جاری

لیہ۔ انتظامی افسران کے دفاتر میں وہیل چیئر کی دستیابی کے احکامات جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
ملتان ۔ مسلم لیگ ن کے تحت ملتان پریس کلب کے سامنے عرب امارات کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کئے جانے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے اسرائیلی پرچم نذر آتش کیا۔ اس موقع پرخطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما عثمان خان بابر نے کہا کہ یہود ہنود مسلمانوں کے کبھی خیر خواہ نہیں ہو سکتے ۔ اسرائیل کو متحدہ عرب امارات جیسے ملک نے تسلیم کیا جو مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کے مترادف ہے جس کے لیے مسلم امہ کو آواز اٹھانا چاہیے تھی انہوں نے کہا کہ بد قسمتی سے ہمارے مسلمان ممالک مسلم دشمن قوتوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔اس موقع پر رفیق کریمی ،قسور بھٹی ،شاکر دلاور قریشی ،عمیر علی ،زاہد مقصود،عبدالحمید اقبال ،شاہد نواب ،نوید پاشا دیگر نے شرکت کی۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.