• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مبینہ طور پر پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مار دیا، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

webmaster by webmaster
اگست 19, 2020
in First Page, قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مبینہ طور پر پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ مار دیا، نجی ٹی وی کا تہلکہ خیز دعویٰ

اسلام آباد ۔ نجی ٹی وی اب تک نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ نے ہاتھا پائی کے دوران پرنسپل سیکرٹری کو تھپڑ مارا۔ اسی قسم کا دعویٰ نجی ٹی وی بول نیوز نے بھی کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم آفس کی جانب سے اس خبر کی تردید سامنے آئی ہے جبکہ حکومت نے دونوں چینلز کے خلاف "جھوٹی” خبر دینے پر پیمرا سے بھی رجوع کرلیا ہے۔

اب تک نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور اعظم خان میں ہاتھا پائی کا واقعہ رواں ہفتے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں پیش آیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان سے ملنا چاہتے تھے لیکن ان کے آفس کے باہر انہیں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے روک دیا۔
ایف ایس سی کے طالبِ علم نے غصے میں اپنے تایا کو قتل کردیا، جرم کی انتہائی دردناک داستان

اعظم خان کی جانب سے روکے جانے پر ان کی وزیر خارجہ سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد دونوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ نے ہاتھا پائی کے بعد وزیر اعظم عمران خان سے پرنسپل سیکرٹری کے رویے کی شکایت بھی کی۔

دوسری جانب صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تلخ کلامی کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ اسی قسم کا دعویٰ نجی ٹی وی بول نیوز نے بھی کیا ہے۔

Post Views: 33
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: National News
Previous Post

ملک میں کورونا وبا کے 2 لاکھ 69 ہزارمریض صحت یاب

Next Post

ملتان. ن لیگ کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، صیہونی پرچم نذر آتش

Next Post
ملتان. ن لیگ کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، صیہونی پرچم نذر آتش

ملتان. ن لیگ کا اسرائیل کیخلاف احتجاجی مظاہرہ، صیہونی پرچم نذر آتش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
اسلام آباد ۔ نجی ٹی وی اب تک نیوز نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کے درمیان ہاتھا پائی ہوئی ہے۔ ایک صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ نے ہاتھا پائی کے دوران پرنسپل سیکرٹری کو تھپڑ مارا۔ اسی قسم کا دعویٰ نجی ٹی وی بول نیوز نے بھی کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی، وزیر اعظم آفس کی جانب سے اس خبر کی تردید سامنے آئی ہے جبکہ حکومت نے دونوں چینلز کے خلاف "جھوٹی" خبر دینے پر پیمرا سے بھی رجوع کرلیا ہے۔ اب تک نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ محمود قریشی اور اعظم خان میں ہاتھا پائی کا واقعہ رواں ہفتے وزیر اعظم سیکرٹریٹ میں پیش آیا ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی وزیر اعظم عمران خان سے ملنا چاہتے تھے لیکن ان کے آفس کے باہر انہیں وزیر اعظم کے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان نے روک دیا۔ ایف ایس سی کے طالبِ علم نے غصے میں اپنے تایا کو قتل کردیا، جرم کی انتہائی دردناک داستان اعظم خان کی جانب سے روکے جانے پر ان کی وزیر خارجہ سے تلخ کلامی ہوئی جس کے بعد دونوں میں ہاتھا پائی ہوگئی۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ وزیر خارجہ نے ہاتھا پائی کے بعد وزیر اعظم عمران خان سے پرنسپل سیکرٹری کے رویے کی شکایت بھی کی۔ دوسری جانب صحافی اسد علی طور نے دعویٰ کیا ہے کہ اس تلخ کلامی کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کو تھپڑ رسید کیا تھا۔ اسی قسم کا دعویٰ نجی ٹی وی بول نیوز نے بھی کیا ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.