• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ۔پی ٹی آئی حکومت نے لٹیروں کو حکومت کو سپورٹ کرنے کے عیوض این آر او دیا ۔امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر

پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے اپنی موجودہ تخلقی حسن بندگی کا نسخہ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر کو ایک تقریب میں گفٹ کیا

webmaster by webmaster
اگست 24, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ۔پی ٹی آئی حکومت نے لٹیروں کو حکومت کو سپورٹ کرنے کے عیوض این آر او دیا ۔امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر

لیہ(صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے المرکز اسلامی لیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی فقط اتنی رہی کہ بھوکے،ننگے،مریض،بجلی سے محروم،کشمیریوں،فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف صرف تقریریں ہیں کرپشن اور دھاندلی کے خلاف احتجاج کرکے وزیر اعظم بننے والا اس وقت کرپٹ ترین ملکی و غیر ملکی مشیروں،قادیانیوں میں گھر اہوا ہے مدینہ کی ریاست اور خلافت راشدہ کا نظام قائم کرنے کا وعدہ کرکے آنے والی تحریک انصاف حکومت نے مسجد وممبر کے خلاف کاروائیاں کرکے اور توہین رسالت کے قانون میں چھیڑ چھاڑ کو دوسالوں سے وطیرہ بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے اور کشمیریوں کو جیل خانہ میں دھکیلنے والے بھارت کو سلامتی کونسل میں دو مرتبہ ووٹ دیکر اپنی محبت کا اظہار کرچکا ہے اور کرپشن فری پاکستان اور کرپشن کے ذریعہ لائی دولت واپس لانے کی بجائے لٹیروں کو لانے کی بجائے لٹیروں کو حکومت کو سپورٹ کرنے کے عیوض این آر او دے دیا گیا ہے کوئی ملک سے باہر اور کوئی یہیں کہیں ہے،راؤ محمد ظفر نے کہا کہ برٹش دور حکومت میں دنیا کو غلہ برآمد کرنے والے پنجاب میں اب گندم امپورٹ کی جارہی ہے چینی،آٹا،بجلی،پٹرول سمیت تمام سیکنڈلز کے ڈانڈے حکومتی وزراء مشیروں کے ساتھ ملتے ہیں،حکومت اور مالیات اداروں کی کارکردگی کی حقیقی تصویر سٹیٹ بنک آف پاکستان جاری کرچکا ہے حکومت کرونا کے نام پر پاکستانی قوم کو جاہل رکھنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھ رہی ہے فیسوں میں چھوٹ کا حکم کرنے والی حکومت،سرکاری یونیورسٹیوں میں پوری فیس لے چکی ہے حکمرانوں کو جنہوں نے بھرتی کیا ہے وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں مگر انہں دیکھنا چاہیئے کہ قوم حکمرانوں کی وجہ سے کس حال میں ہیں،امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ حکومت بنانے کی بجائے قوم کو تقسیم ضرور کر رہی ہے عمالمی اسٹیبلشمنت،اسلام کے کے راستہ کو روکنے کیلئے وسائل صرف اور روڑے اٹکا رہی ہے مگر جماعت اسلامی ہو یا دنیا بھر کی اسلامی تحریکیں ان کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ زندہ ہے اور جماعت اسلامی پاکستان اور اسلام کی محبت کی سز بنگلا دیشن میں پھانسیوں کی شکل میں آج بھی بھگت رہی ہے اور اس فخر کرتی ہے تاہم پاکستانی عوام کو یہ سوچنا چاہیئے کہ وہ موجودہ ہوں یا سابقہ حکمران ان کے چنگل سے کب رہا ہونگے اس موقع پر ڈپتی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب عبدالمقیت،امیر ضلع چوہدری منور حسین،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،چوہدری انور علی گوجر،میاں تنویر احمد،احسان اللہ محسن موجود تھے

قبل ازیں معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے اپنی موجودہ تخلقی حسن بندگی کا نسخہ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر کو ایک تقریب میں گفٹ کیا،صاحب کتاب گورنمنٹ ہوسٹ گریجویٹ کالج لیہ،ڈیرہ غازیخان میں پرنسپل کی ذمہ داریاں سرانجام دینے کے بعد بطور چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان اپنی پیشہ وارانہ خدمات کے بعد ریٹائر ہوئے آپ اسلامی اسکالر ہیں پروفیسر ظفر عالم ظفری کی حالیہ تصنیف کو دینی و ادبہ حلقوں میں غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔

Tags: layyah news
Previous Post

وفاقی وزیر داخلہ کے بھائی کورونا کے باعث انتقال کر گئے

Next Post

لیہ۔ انٹی کرپشن کی کاروائی،سرکاری اراضی جعلسازی کیس میں نائب تحصیلدار سمیت قانونگو،ریٹائر پٹواری گرفتار دیگر با اثر ملزمان کی گرفتاریوں کے لئےچھاپے

Next Post
لیہ۔ انٹی کرپشن کی کاروائی،سرکاری اراضی جعلسازی کیس میں   نائب تحصیلدار سمیت قانونگو،ریٹائر پٹواری گرفتار دیگر  با اثر ملزمان کی گرفتاریوں کے لئےچھاپے

لیہ۔ انٹی کرپشن کی کاروائی،سرکاری اراضی جعلسازی کیس میں نائب تحصیلدار سمیت قانونگو،ریٹائر پٹواری گرفتار دیگر با اثر ملزمان کی گرفتاریوں کے لئےچھاپے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر نے المرکز اسلامی لیہ میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان حکومت کی دو سالہ کارکردگی فقط اتنی رہی کہ بھوکے،ننگے،مریض،بجلی سے محروم،کشمیریوں،فلسطینیوں پر مظالم کے خلاف صرف تقریریں ہیں کرپشن اور دھاندلی کے خلاف احتجاج کرکے وزیر اعظم بننے والا اس وقت کرپٹ ترین ملکی و غیر ملکی مشیروں،قادیانیوں میں گھر اہوا ہے مدینہ کی ریاست اور خلافت راشدہ کا نظام قائم کرنے کا وعدہ کرکے آنے والی تحریک انصاف حکومت نے مسجد وممبر کے خلاف کاروائیاں کرکے اور توہین رسالت کے قانون میں چھیڑ چھاڑ کو دوسالوں سے وطیرہ بنا رکھا ہے انہوں نے کہا کہ کشمیریوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے اور کشمیریوں کو جیل خانہ میں دھکیلنے والے بھارت کو سلامتی کونسل میں دو مرتبہ ووٹ دیکر اپنی محبت کا اظہار کرچکا ہے اور کرپشن فری پاکستان اور کرپشن کے ذریعہ لائی دولت واپس لانے کی بجائے لٹیروں کو لانے کی بجائے لٹیروں کو حکومت کو سپورٹ کرنے کے عیوض این آر او دے دیا گیا ہے کوئی ملک سے باہر اور کوئی یہیں کہیں ہے،راؤ محمد ظفر نے کہا کہ برٹش دور حکومت میں دنیا کو غلہ برآمد کرنے والے پنجاب میں اب گندم امپورٹ کی جارہی ہے چینی،آٹا،بجلی،پٹرول سمیت تمام سیکنڈلز کے ڈانڈے حکومتی وزراء مشیروں کے ساتھ ملتے ہیں،حکومت اور مالیات اداروں کی کارکردگی کی حقیقی تصویر سٹیٹ بنک آف پاکستان جاری کرچکا ہے حکومت کرونا کے نام پر پاکستانی قوم کو جاہل رکھنے کیلئے تعلیمی ادارے بند رکھ رہی ہے فیسوں میں چھوٹ کا حکم کرنے والی حکومت،سرکاری یونیورسٹیوں میں پوری فیس لے چکی ہے حکمرانوں کو جنہوں نے بھرتی کیا ہے وہ خود کو عقل کل سمجھتے ہیں مگر انہں دیکھنا چاہیئے کہ قوم حکمرانوں کی وجہ سے کس حال میں ہیں،امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب نے کہا کہ جنوبی پنجاب صوبہ حکومت بنانے کی بجائے قوم کو تقسیم ضرور کر رہی ہے عمالمی اسٹیبلشمنت،اسلام کے کے راستہ کو روکنے کیلئے وسائل صرف اور روڑے اٹکا رہی ہے مگر جماعت اسلامی ہو یا دنیا بھر کی اسلامی تحریکیں ان کی مشترکہ کوششوں کا نتیجہ ہے کہ آج کشمیر اور فلسطین کا مسئلہ زندہ ہے اور جماعت اسلامی پاکستان اور اسلام کی محبت کی سز بنگلا دیشن میں پھانسیوں کی شکل میں آج بھی بھگت رہی ہے اور اس فخر کرتی ہے تاہم پاکستانی عوام کو یہ سوچنا چاہیئے کہ وہ موجودہ ہوں یا سابقہ حکمران ان کے چنگل سے کب رہا ہونگے اس موقع پر ڈپتی جنرل سیکرٹری جماعت اسلامی پنجاب عبدالمقیت،امیر ضلع چوہدری منور حسین،ڈاکٹر ظفر عالم ظفری،چوہدری انور علی گوجر،میاں تنویر احمد،احسان اللہ محسن موجود تھے قبل ازیں معروف ماہر تعلیم پروفیسر ڈاکٹر ظفر عالم ظفری نے اپنی موجودہ تخلقی حسن بندگی کا نسخہ امیر جماعت اسلامی جنوبی پنجاب راؤ محمد ظفر کو ایک تقریب میں گفٹ کیا،صاحب کتاب گورنمنٹ ہوسٹ گریجویٹ کالج لیہ،ڈیرہ غازیخان میں پرنسپل کی ذمہ داریاں سرانجام دینے کے بعد بطور چیئرمین ایجوکیشن بورڈ ڈیرہ غازیخان اپنی پیشہ وارانہ خدمات کے بعد ریٹائر ہوئے آپ اسلامی اسکالر ہیں پروفیسر ظفر عالم ظفری کی حالیہ تصنیف کو دینی و ادبہ حلقوں میں غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.