• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان اورٰؒینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

webmaster by webmaster
اگست 11, 2020
in لیہ نیوز
0
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار  احمد خان اورٰؒینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

لیہ(صبح پا کستان)ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات پر گفتگو،ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی ضلعی صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر سید نجف علی شاہ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آئے جہاں پر صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت وفاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی اس موقع پر صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر سید نجف علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مریضوں کی دی جانے والی سہولیات بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران پورے پاکستان کی طرح ضلع لیہ کے سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں موجود ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس،نرسسز وسپورٹنگ سٹاف نے بڑی جانفشانی سے اپنی خدمات سرانجام دیکر لیہ کو کرونا فری ضلع کا درجہ حاصل کیا ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ینگ ڈاکٹرز ہی متاثر ہوئے ہیں لیکن ڈاکٹرز نے اپنی ڈیوٹی کو نبھانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی بلکہ اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر ہسپتال میں آنے والے مریضوں کا علاج معالجہ کیا ابتدائی طور پر ینگ ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹ مکمل طور پر مہیا نہ کی گئیں لیکن ہسپتال انتظامیہ اور ہماری ایسوسی ایشن کی طرف سے ہمارے ینگ ڈاکٹرز کو ان کی اپنی جان کی حفاظت کیلئے حفاظتی کٹس و دیگر سامان مہیا کیاگیا،انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے علاوہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آنے والے مریضوں کو ینگ ڈاکٹرز ودیگر عملہ نے ان کے علاج معالجہ کیلئے دن رات خدمات دیکر قومی فریضہ نبھایا ہے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے ینگ ڈاکٹرز کے ضلعی صدر ڈاکٹر نجف شاہ اور وفد میں آنے والے دیگر ڈاکٹرزچیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر شاہد، ڈاکٹر مبشر نعمانی،ڈاکٹر راشدکا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی خدما ت کو سراہا اور کہا کہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے اصل مسیحا ینگ ڈاکٹرز ہیں سینئر ڈاکٹرز تو بعد میں آتے ہیں سب سے پہلے ان کا علاج معالجہ ینگ ڈاکٹرز ہی کرتے ہیں آج کے ینگ ڈاکٹر کل کے سینئر ڈاکٹرز بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے ا ن کی خدمات کو ہر فورم پر اعتراف کیا جانا ضروری ہے تاکہ یہ اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کریں ۔


ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدنے بھی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمان فرید ی سے پریس کلب میں اُن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سنیئرصحافی مقبول الہی،اظہرحسین زیدی،احسن باجوہ،جاویدلودھی بھی موجود تھے۔

Tags: layyah news
Previous Post

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

Next Post

دو سال بعد۔۔۔۔!! مظہر اقبال کھوکھر

Next Post
” میری زندگی میری مرضی۔۔۔” … مظہر اقبال کھوکھر

دو سال بعد۔۔۔۔!! مظہر اقبال کھوکھر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
لیہ(صبح پا کستان)ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آمد،صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت،ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مریضوں کو دی جانے والی سہولیات پر گفتگو،ینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی ضلعی صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر سید نجف علی شاہ کی قیادت میں ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ آئے جہاں پر صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت وفاتحہ خوانی اور ان کے درجات کی بلندی کیلئے دعا کی گئی اس موقع پر صدر وائی ڈی اے ڈاکٹر سید نجف علی شاہ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لیہ میں مریضوں کی دی جانے والی سہولیات بارے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی وبا کے دوران پورے پاکستان کی طرح ضلع لیہ کے سرکاری ہسپتالوں کے علاوہ ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ میں موجود ڈاکٹرز و پیرا میڈیکس،نرسسز وسپورٹنگ سٹاف نے بڑی جانفشانی سے اپنی خدمات سرانجام دیکر لیہ کو کرونا فری ضلع کا درجہ حاصل کیا ہے انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کی وجہ سے پورے پاکستان میں سب سے زیادہ ینگ ڈاکٹرز ہی متاثر ہوئے ہیں لیکن ڈاکٹرز نے اپنی ڈیوٹی کو نبھانے کیلئے کوئی کسر نہ چھوڑی بلکہ اپنی جان کو ہتھیلی پر رکھ کر ہسپتال میں آنے والے مریضوں کا علاج معالجہ کیا ابتدائی طور پر ینگ ڈاکٹرز کو حفاظتی کٹ مکمل طور پر مہیا نہ کی گئیں لیکن ہسپتال انتظامیہ اور ہماری ایسوسی ایشن کی طرف سے ہمارے ینگ ڈاکٹرز کو ان کی اپنی جان کی حفاظت کیلئے حفاظتی کٹس و دیگر سامان مہیا کیاگیا،انہوں نے کہا کہ کرونا وائرس کے علاوہ ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں آنے والے مریضوں کو ینگ ڈاکٹرز ودیگر عملہ نے ان کے علاج معالجہ کیلئے دن رات خدمات دیکر قومی فریضہ نبھایا ہے صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمن فریدی نے ینگ ڈاکٹرز کے ضلعی صدر ڈاکٹر نجف شاہ اور وفد میں آنے والے دیگر ڈاکٹرزچیئرمین وائی ڈی اے ڈاکٹر شاہد، ڈاکٹر مبشر نعمانی،ڈاکٹر راشدکا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی خدما ت کو سراہا اور کہا کہ ہسپتال میں آنے والے مریضوں کے اصل مسیحا ینگ ڈاکٹرز ہیں سینئر ڈاکٹرز تو بعد میں آتے ہیں سب سے پہلے ان کا علاج معالجہ ینگ ڈاکٹرز ہی کرتے ہیں آج کے ینگ ڈاکٹر کل کے سینئر ڈاکٹرز بن کر ملک و قوم کی خدمت کریں گے ا ن کی خدمات کو ہر فورم پر اعتراف کیا جانا ضروری ہے تاکہ یہ اپنی ڈیوٹی احسن طریقے سے ادا کریں ۔ ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمدنے بھی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب عبدالرحمان فرید ی سے پریس کلب میں اُن کی خوشدامن کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا اور مرحومہ کے لیے فاتحہ خوانی کی۔اس موقع پر سنیئرصحافی مقبول الہی،اظہرحسین زیدی،احسن باجوہ،جاویدلودھی بھی موجود تھے۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.