• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

webmaster by webmaster
اگست 11, 2020
in First Page, لاہور
0
لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے مشیروں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظور کرلی

لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ،چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہاں ان کے اثاثے25 ہزار اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں ،بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس قاسم خان نے درخواست کی سماعت کی،عدالت نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی اوروفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔
”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا

عدالت نے وزیراعظم کے تمام معاونین خصوصی کی خصوصیات تعیناتی کاطریقہ کار اورمعاون خصوصی کی ملک کیلئے دی گئی خدمات اوراثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہاں ان کے اثاثے25 ہزار اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں ،بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں ،عدالت نے وزیراعظم کے تمام مشیرو کو بھی نوٹس جاری کردیئے ۔

Post Views: 47
Source: ڈیلی پاکستان آن لائن
Tags: lahore news
Previous Post

لیہ۔ حکومت ناکامیوں کو چھپانے کے لیے پیپلز پارٹی کی قیادت کے خلاف جھوٹے مقدمات بنا رہی ہے۔قاضی احسان اللہ خان

Next Post

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان اورٰؒینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

Next Post
ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار  احمد خان اورٰؒینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفیسر نثار احمد خان اورٰؒینگ ڈاکٹر ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لاہور۔ لاہورہائیکورٹ نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی ،چیف جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہاں ان کے اثاثے25 ہزار اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں ،بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں ۔ نجی ٹی وی کے مطابق لاہورہائیکورٹ میں وزیراعظم کے مشیروں کی تقرریوں کیخلاف درخواست پر سماعت ہوئی ،چیف جسٹس قاسم خان نے درخواست کی سماعت کی،عدالت نے وزیراعظم کے 16مشیران خاص کی تقرریوں کیخلاف درخواست سماعت کیلئے منظورکرلی اوروفاقی حکومت سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔ ”صدقے!اتنے نازک؟لگتا ہے میں نے ان کے جذبات کو ٹھیس پہنچائی ہے “علی زیدی نے سعید غنی کی جانب سے بھجوایاگیاعدالتی حکم نامہ ٹوئٹ کردیا عدالت نے وزیراعظم کے تمام معاونین خصوصی کی خصوصیات تعیناتی کاطریقہ کار اورمعاون خصوصی کی ملک کیلئے دی گئی خدمات اوراثاثوں کی تفصیلات بھی طلب کرلیں،چیف جسٹس لاہورہائیکورٹ جسٹس قاسم خان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ یہاں ان کے اثاثے25 ہزار اور بیرون ملک 25 ہزار ڈالرز ہوتے ہیں ،بدقسمتی ہے لوگ بریف کیس لے کر آتے اوربھر کے چلے جاتے ہیں ،عدالت نے وزیراعظم کے تمام مشیرو کو بھی نوٹس جاری کردیئے ۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.