• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ میں جشن آزادی کے رنگ ,مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں منعقدہوئی

webmaster by webmaster
اگست 15, 2020
in لیہ نیوز
0
لیہ میں جشن آزادی کے رنگ ,مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم میں منعقدہوئی

لیہ( صبح پا کستان )پاکستان کا یوم آزادی ملک بھرکی طر ح ضلع لیہ میںبھی منایاگیا۔مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم ہال میں سادہ مگر پروقار انداز میں منعقدہوئی ۔تقریب میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات سردار شہاب الدین خان سیہڑ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،ڈی پی او حسن اقبال ،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابر خان کھتران ،اے ڈی سی جی اشفاق سیال، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل،چیئرمین ڈسٹرکٹ اووسیز پاکستانیز کمیٹی ملک نوید گجر،صدرڈسٹرکٹ بار عبدالستار علوی ،ڈی ڈی کالجز عمیر عاصم، سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی او سپورٹس امتیاز بھٹی،ڈی آئی او نثار احمد خان ،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول،اساتذ کرام، ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات،اقلیتی برادری کے نمائندوں،سول سوسائٹی ،میڈیانمائندگان نے شرکت کی۔

اس موقع پر پرچم کشائی کی گئی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت گیلانی نے کہا کہ آج ملک کے کونے کونے میں معاشرے کے تمام طبقات کی طرف سے یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منایاجانا پاکستانی قوم کے روشن مستقبل کی نوید ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا قیام ایسی جغرافیائی حقیقت ہے جس کے ذریعے مسلمانوں کو آزادی نصیب ہوئی جس کی بدولت آج ہم آزاد فضاﺅ ں میں اپنا یوم آزادی منارہے ہیں آئیں آج عہد کریں کہ جس طرح ہم آزادی سے اپنی تقریبات منارہے ہیں اسی طرح کشمیر کی آزادی تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے ذریعے اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات سردار شہاب الدین خان سیہڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے اور یہ آزاد پاکستان کسی جنت سے کم نہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حصول کے وقت مساوات اور انصاف کا نعرہ لگایا گیااور آج ہمیں اس بات کا عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے وقت انصاف سے کام لیں گے اور اپنی تیز ترقی سے صف اول کی قوم بنیں گے۔

ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد وطن کے حصول کے لیے ہمارے آباو اجداد نے جو لازوال قربانیاں دیں و رہتی دنیاتک تابناک مثال ہیں ان کی محنت وشاقہ کی بدولت ہی آزاد وطن حاصل ہوااس لیے آزادی حاصل کرنا اور اس کو برقرار رکھنا ایک جہدمسلسل کا نام ہے اور اس سلسلہ میں ہر شہری کا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ڈی پی او محمدحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی جیسی نعمت کی قدر کرنا ہوگی نفرتوں کا بیج دلوں سے نکال کر محبتوں کو عام کرنا ہوگاوطن عزیز کو بام عروج تک لے جانے کے لیے ہمیں لسانیت اور فرقہ پرستی سے نکل کر پاکستانی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پرقا ئد اعظم کی سوچ کشمیرپاکستان کا حصہ ہے کو مدنظر رکھنا ہوگاتاکہ یو م آزادی منانے کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے کہ کشمیرکی آزادی تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔تقریب اے ڈی سی جی اشفا ق سیال،اے سی نیا زاحمدمغل،سی ای او تعلیم شرافت بسرا،صدربار عبدالستار نے بھی خطاب کرتے ہوئے آزادوطن کے حصول کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔بعدازاں ممبران اسمبلی ،ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او نے ڈی ایچ کیوہسپتال کا دورہ کیا اور آزادی کیک کاٹا گیا اس موقع پر ڈی ایچ کیومیں بچوں اور مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی ایم ایس ڈی ایچ کیوڈاکٹر عتیق الرحمان موجود تھے۔علاوہ ازیں ضلع میں کروڑ لعل عیسن،چوبارہ،چوک اعظم ،فتح پور میں بھی یوم آزادی کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں ۔

 

Post Views: 34
Tags: layyah news
Previous Post

ہماری جان…ہماری پہچان.. پاکستان .. تحریر :سید عمران علی شاہ

Next Post

لیہ میں بھی انسداد پو لیو مہم کاافتتاح ، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی اور ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے بچوں کوپولیو ویکسین کے قطرے پلاءے

Next Post
لیہ میں بھی  انسداد پو لیو مہم کاافتتاح ، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی اور ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے  بچوں کوپولیو ویکسین کے قطرے پلاءے

لیہ میں بھی انسداد پو لیو مہم کاافتتاح ، معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت علی گیلانی اور ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے بچوں کوپولیو ویکسین کے قطرے پلاءے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026
لیہ( صبح پا کستان )پاکستان کا یوم آزادی ملک بھرکی طر ح ضلع لیہ میںبھی منایاگیا۔مرکزی تقریب ڈی پی ایس گرلز ونگ کے فاطمہ جناح آڈیٹوریم ہال میں سادہ مگر پروقار انداز میں منعقدہوئی ۔تقریب میں معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت گیلانی ،صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات سردار شہاب الدین خان سیہڑ،ڈپٹی کمشنر اظفر ضیائ،ڈی پی او حسن اقبال ،ضلعی صدر پی ٹی آئی بابر خان کھتران ،اے ڈی سی جی اشفاق سیال، اسسٹنٹ کمشنر نیاز احمد مغل،چیئرمین ڈسٹرکٹ اووسیز پاکستانیز کمیٹی ملک نوید گجر،صدرڈسٹرکٹ بار عبدالستار علوی ،ڈی ڈی کالجز عمیر عاصم، سی ای او تعلیم شرافت بسرا، ڈی او سپورٹس امتیاز بھٹی،ڈی آئی او نثار احمد خان ،صدر انجمن تاجران مظفر اقبال دھول،اساتذ کرام، ،مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات،اقلیتی برادری کے نمائندوں،سول سوسائٹی ،میڈیانمائندگان نے شرکت کی۔ اس موقع پر پرچم کشائی کی گئی پولیس کے چاک و چوبند دستے نے سلامی پیش کی اور قومی ترانہ پڑھا گیا۔تقریب سے خطاب کرتے ہوئے معاون خصوصی وزیر اعلی پنجاب سید رفاقت گیلانی نے کہا کہ آج ملک کے کونے کونے میں معاشرے کے تمام طبقات کی طرف سے یوم آزادی انتہائی جوش و جذبے سے منایاجانا پاکستانی قوم کے روشن مستقبل کی نوید ہے ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کا قیام ایسی جغرافیائی حقیقت ہے جس کے ذریعے مسلمانوں کو آزادی نصیب ہوئی جس کی بدولت آج ہم آزاد فضاﺅ ں میں اپنا یوم آزادی منارہے ہیں آئیں آج عہد کریں کہ جس طرح ہم آزادی سے اپنی تقریبات منارہے ہیں اسی طرح کشمیر کی آزادی تک کشمیری بھائیوں کے ساتھ یکجہتی کے ذریعے اپنی جدوجہدجاری رکھیں گے ۔ صوبائی پارلیمانی سیکرٹری مواصلات سردار شہاب الدین خان سیہڑنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی ایک نعمت ہے اور یہ آزاد پاکستان کسی جنت سے کم نہیں ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے حصول کے وقت مساوات اور انصاف کا نعرہ لگایا گیااور آج ہمیں اس بات کا عہد کرنا ہوگا کہ ہم اپنی ذمہ داریاں پوری کرتے وقت انصاف سے کام لیں گے اور اپنی تیز ترقی سے صف اول کی قوم بنیں گے۔ ڈپٹی کمشنر اظفر ضیاءنے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزاد وطن کے حصول کے لیے ہمارے آباو اجداد نے جو لازوال قربانیاں دیں و رہتی دنیاتک تابناک مثال ہیں ان کی محنت وشاقہ کی بدولت ہی آزاد وطن حاصل ہوااس لیے آزادی حاصل کرنا اور اس کو برقرار رکھنا ایک جہدمسلسل کا نام ہے اور اس سلسلہ میں ہر شہری کا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا۔ڈی پی او محمدحسن اقبال نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آزادی جیسی نعمت کی قدر کرنا ہوگی نفرتوں کا بیج دلوں سے نکال کر محبتوں کو عام کرنا ہوگاوطن عزیز کو بام عروج تک لے جانے کے لیے ہمیں لسانیت اور فرقہ پرستی سے نکل کر پاکستانی سوچ کے ساتھ آگے بڑھنا ہوگا۔ضلعی صدر پی ٹی آئی افتخار علی بابرکھتران نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ یوم آزادی کے موقع پرقا ئد اعظم کی سوچ کشمیرپاکستان کا حصہ ہے کو مدنظر رکھنا ہوگاتاکہ یو م آزادی منانے کے ساتھ کشمیریوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کی جائے کہ کشمیرکی آزادی تک پاکستانی قوم چین سے نہیں بیٹھے گی۔تقریب اے ڈی سی جی اشفا ق سیال،اے سی نیا زاحمدمغل،سی ای او تعلیم شرافت بسرا،صدربار عبدالستار نے بھی خطاب کرتے ہوئے آزادوطن کے حصول کی تاریخ پر روشنی ڈالی۔بعدازاں ممبران اسمبلی ،ڈپٹی کمشنر ،ڈی پی او نے ڈی ایچ کیوہسپتال کا دورہ کیا اور آزادی کیک کاٹا گیا اس موقع پر ڈی ایچ کیومیں بچوں اور مریضوں میں مٹھائی تقسیم کی گئی ایم ایس ڈی ایچ کیوڈاکٹر عتیق الرحمان موجود تھے۔علاوہ ازیں ضلع میں کروڑ لعل عیسن،چوبارہ،چوک اعظم ،فتح پور میں بھی یوم آزادی کے حوالے سے تقاریب منعقد کی گئیں ۔  
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.