چوک اعظم (صبح پا کستان) شہر یوں کی شکایات کے اندراج اور ان کے بر وقت حل کے لیے میونسپل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) پاسپورٹ آفس میں ایجنٹوں کی مداخلت کی خبروں کا ایم این اے سید ثقلین شاہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ میں اوزان و پیما ئش کے لئے استعما ل ہو نے والے باٹس کی پا...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کی 100سے زائد آسامیوں کو پُر کرنے کے لیے حکومت پنجاب سمری بھجوا دی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے ہدایت کی ہے کہ مسلسل خراب کارکردگی کے حامل سکول سربراہان...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) چار ماہ سے ویکسی نیٹر غائب ،سینکڑوں بچوں کی ویکسی نیشن نہ ہو سکی اہلِ علاقہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج راجہ قمرالزمان نے ڈسٹرکٹ بار روم لیہ میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی لیہ شہریوں کو صحت و صفائی کی ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے لیہ سٹی...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان) سر شام ڈکیتی کی واردات ، ملک مشتاق اپنے بیٹے کے ہمراہ دکان بند کر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں انسداد ملا وٹ مہم کے دوران فوڈ انسپکٹر ز اپنی کا ر کر دگی کو...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام ،شہریوں کو ڈرائیونگ لائسنس اجراء کیلئے شفافیت کو فروغ ،ڈرائیونگ لائسنس برانچ کمپیوٹرائزڈکردی گئی سی سی ٹی وی کیمرہ بھی نصب ،ڈرائیونگ لائسنس کے تمام پراسیس کو آن لائن خود مانیٹرکروں گا۔ڈی پی او تفصیلات کے مطابق ڈی پی اولیہ کیپٹن(ر)محمدعلی ضیاء پولیس ورک کوجدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے اورشفافیت کو عملی جامہ پہنانے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپورفروغ دے رہے ہیں قبل ازیں بھی پولیس کے مختلف شعبہ جات میں جدیدٹیکنالوجی کواستعمال کرکے پولیس کی کارکردگی کو بہتربنانے کے ساتھ ساتھ شفافیت کو بھی تقویت ملی اب ڈی پی اولیہ کا ایک اور احسن اقدام دفترپولیس میں قائم ڈرائیونگ لائسنس برانچ کو بھی جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کردیاگیاجس کا افتتاح ڈی پی او نے خودکیا اس موقع پر ڈی ایس پی ٹریفک محمداقبال ظفر ،انچارج لائسنس برانچ مختارگجر اوردیگرٹریفک سٹاف موجودتھاڈی پی اولیہ نے اس موقع پر گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ پولیس کے تمام شعبہ جات کو جدیدتقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کیلئے جدیدٹیکنالوجی کو بھرپور استعمال کیاجارہاہے شہریوں کو شفاف بنیادوں پر ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کیلئے اور فول پروف بنانے کیلئے لائسنسنگ برانچ کوکمپیوٹرائزڈکردیاگیاہے آئندہ ڈرائیونگ لائسنس کیلئے منعقدہ ٹیسٹ بھی کمپیوٹرائزڈہوگا جبکہ لائسنسنگ برانچ اورڈرائیونگ ٹیسٹ کیلئے ٹریک پر CCTVکیمرہ نصب کردیاگیاہے انھوں نے کہا کہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے تمام پراسیس کی مانیٹرنگ کمانڈ&کنٹرول روم کے ذریعے کی جائے گی جبکہ تمام پراسیس کوآن لائن خود بھی مانیٹرکروں گا۔
