لیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)انسداد ملا وٹ مہم کے تحت فوڈ انسپکٹر ز عثما ن منیر بخاری و سلیما ن تنویر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجا ب میا ں محمد شہباز شریف نے علا ج معالجہ کی معیاری سہو...
Read moreDetailsپیر جگی شریف ۔پولیس کا ریڈ ٹمبر مافیا سرغنہ بھاگنے میں کامیاب ڈرائیور اور ڈالہ لکڑی سمیت دھر لیا گیا...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) منشی منظور مرحوم نے امن و محبت کے گیت لکھے ،وطن اور انسان سے محبت ان...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان)ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سروس کا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کا اجلا س زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی ہوا...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ کی ہد ایت پر اسسٹنٹ کمشنر کر وڑ لعل عیسن...
Read moreDetailsڈیرہ غازی خان ( صبح پا کستان)ڈی او ایچ ڈاکٹر گل حسن شاہ نے کہا ہے کہ لیڈی ہیلتھ ورکرز...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں بہترین انتظامات...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صارفین کو اشیا ء ضروریہ کی رسد و طلب کے مطا بق مساویا نہ تقسیم اور مناسب نر خوں پر فراہمی و دستیا بی کو یقینی بنا نے کے لئے مختلف اشیا ء کے نر خ مقرر کر دئیے ہیں قائم کر دہ نر خوں کے مطا بق آٹا ریگو لر 20کلو گرام وزنی تھیلا 710روپے ، چاول سپر باسمتی نیا 82روپے ، پرانا 85روپے ، ایری سکس 35روپے اور ٹوٹا 48روپے فی کلو گرام ، دال چنا با ریک 110روپے ،مو ٹی 113روپے ،دال مسور غیر ملکی 95روپے ، با ریک لو کل 128روپے ، ثابت 88روپے ، دال ماش غیر ملکی دھلی ہو ئی 162روپے ، بغیر دھلی 155روپے ، دھلی ہو ئی چائنہ 118روپے ، دال مو نگ 92روپے ، بغیر دھلی 84روپے ، چنا سیا ہ مو ٹا 108روپے ، با ریک 100روپے ، چنا سفید 170روپے ، باریک 144روپے ، سرخ مرچ 160روپے سے140روپے ، بیسن 120روپے ، چینی 62روپے ، دودھ فی لیٹر 65روپے ، چھو ٹا گوشت 5سو روپے فی کلو ، بڑا گو شت 265روپے فی کلو ، روٹی 100گرام وزنی 5روپے اور دہی 70روپے فی کلو گرام کے نرخ مقرر کیے گئے ہیں ۔