• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کی صد سالہ تقریب پورے شایان شان طریقہ سے منائی جائے گی ۔ قاری منور حسین ۔ ملک سیف اللہ شاہین ڈپٹی جنرل سیکرٹری ، مسز ام کلثوم کھیڑا ایڈووکیٹ ضلعی صدر لائرز ونگ JUI مقرر ۔ نوٹیفیکیشن جاری

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ جمعیت علماء اسلام کی صد سالہ تقریب پورے شایان شان طریقہ سے منائی جائے گی ۔ قاری منور حسین ۔ ملک سیف اللہ شاہین  ڈپٹی جنرل سیکرٹری ،  مسز ام کلثوم کھیڑا ایڈووکیٹ ضلعی صدر لائرز ونگ JUI مقرر ۔ نوٹیفیکیشن جاری

لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کا اجلا س زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی ہوا جس میں پشاور میں صد سالہ تقریب کے حوالہ سے شرکت بارے پروگرام کو زیر بحث لایا گیا ۔ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام قاری منور حسین نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوشہرہ میں جمعیت علماء اسلام کی صد سالہ تقریب پورے شایان شان طریقہ سے منائی جارہی ہے جو7,8,9اپریل 2017کو پشاور نوشہرہ میں ہوگی جس میں 35سے40لاکھ فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے ۔امام کعبہ ،امام مسجد نبوی سمیت علماء کرام ،اکابرین ،بزرگان دین ،علمائے ہند اور ہر مکتب فکر کے لوگ شرکت کریں گے ۔اجلاس کے آخر میں ملک سیف اللہ شاہین کو بطور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع لیہ اور مسز ام کلثوم کھیڑا ایڈووکیٹ کو لائرز ونگ کا ضلعی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔نئے عہدیداروں کو قاری عبدالغفور ،مولانا محمد اصغر ،مولانا عبدالکریم ،معمر علی،قاری محمد اسلم،قاری غلام نبی ،مولانا عبدالحنان ،مولانا محمد ہاشم ،شیخ حسنین ،قاری محمد ادریس آصف،مہر احمد علی ،ملک سعید احمد ،سردار اللہ نواز ،ملک محمد حسنین نے مبارک باد دی ہے ۔
رپورٹ ۔ سلمان احمد انصاری لیہ03136141296

Post Views: 43
Tags: layyah news
Previous Post

ڈیرہ غازیخان۔ وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر کل سے سرکاری و نجی ایمبولینسز ریسکیو 1122کے سپرد ہو جائیں گی

Next Post

Jamat-ud-Dawa chief Hafiz Saeed placed under house arrest

Next Post
Jamat-ud-Dawa chief Hafiz Saeed placed under house arrest

Jamat-ud-Dawa chief Hafiz Saeed placed under house arrest

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان) جمعیت علمائے اسلام ضلع لیہ کا اجلا س زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز فاروقی ہوا جس میں پشاور میں صد سالہ تقریب کے حوالہ سے شرکت بارے پروگرام کو زیر بحث لایا گیا ۔ضلعی جنرل سیکرٹری جمعیت علماء اسلام قاری منور حسین نے شرکاء سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نوشہرہ میں جمعیت علماء اسلام کی صد سالہ تقریب پورے شایان شان طریقہ سے منائی جارہی ہے جو7,8,9اپریل 2017کو پشاور نوشہرہ میں ہوگی جس میں 35سے40لاکھ فرزندان اسلام کی شرکت متوقع ہے ۔امام کعبہ ،امام مسجد نبوی سمیت علماء کرام ،اکابرین ،بزرگان دین ،علمائے ہند اور ہر مکتب فکر کے لوگ شرکت کریں گے ۔اجلاس کے آخر میں ملک سیف اللہ شاہین کو بطور ڈپٹی جنرل سیکرٹری ضلع لیہ اور مسز ام کلثوم کھیڑا ایڈووکیٹ کو لائرز ونگ کا ضلعی صدر کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا۔نئے عہدیداروں کو قاری عبدالغفور ،مولانا محمد اصغر ،مولانا عبدالکریم ،معمر علی،قاری محمد اسلم،قاری غلام نبی ،مولانا عبدالحنان ،مولانا محمد ہاشم ،شیخ حسنین ،قاری محمد ادریس آصف،مہر احمد علی ،ملک سعید احمد ،سردار اللہ نواز ،ملک محمد حسنین نے مبارک باد دی ہے ۔ رپورٹ ۔ سلمان احمد انصاری لیہ03136141296

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.