لیہ(صبح پاکستان)ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس کی سہو لیا ت فراہم کر نے کے لئے سروس کا آغاز یکم فروری کو ہو گا جس کی افتتا حی تقریب ریسکیوآفس لیہ میں 11بجے دن منعقد ہو گی ۔
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








