• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

راجن پور کی خبریں ۔۔ راجن پور ۔ زیر تکمیل جاری سکیموں کو جلد مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ۔۔راجن پور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی تقریبات میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے اعزازات ۔۔۔راجن پور ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے جانب سے سیل کی گئی دوکانوں کے خلاف درخواستیں عدالتوں سے خارج

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2017
in جنوبی پنجاب
0
راجن پور کی خبریں ۔۔ راجن پور ۔ زیر تکمیل جاری سکیموں کو جلد مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد ۔۔راجن پور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی تقریبات میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے اعزازات  ۔۔۔راجن پور ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے جانب سے سیل کی گئی دوکانوں کے خلاف درخواستیں عدالتوں سے خارج

راجن پور ۔زیر تکمیل جاری سکیموں کو جلد مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد
راجن پور ( ) 9791.342ملین کی لاگت سے ضلع راجن پور کی چار سو سولہ سکیموں پر کام جاری ہے ۔پچیس مکمل ہو چکی ہیں جبکہ باقی سکیموں پر کام جاری ہے۔یہ سکیمیں محکمہ بلڈنگ،پبلک ہیلتھ،ہائی وے،انہار اور لوکل گورنمنٹ کی ہیں۔یہ باتیں ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے ڈو یلپمنٹ سکیموں بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں ۔انہوں نے کہا کہ جاری سکیموں کو بروقت مکمل کیا جائے اور متعلقہ محکموں کے سربراہان ان کی نگرانی کریں ۔میٹریل کی کوالٹی کا استعمال بالکل ٹھیک ہونا چاہئے۔اور جلد ہی تما م سکیموں کا معائنہ کروں گا ۔اس موقع پر محمد عدیل ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ،اسسٹنٹ کمشنر روجھان عبد الطیف،اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب، ایکسیئن رود کوہی،ایکسئن بلڈنگ،ایکسئن پبلک ہیلتھ ،ایس ڈی اوز ،اے ڈی ایل جی اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔مختلف محکموں کے ایکسئن اور ایس ڈی اوز نے اپنی اپنی سکیموں بارے بریفنگ دی۔

راجن پور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی تقریبات میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے اعزازات
راجن پور ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور کے پروفیسر کلیم اختر قریشی نے بتایا ہے کہ حالیہ وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی تقریبات میں ادارہ ہذا کے طلبا و طالبات نے اُردو انگریزی تقریری مقابلہ جات مضمون نویسی اور قرات و نعت خوانی کے مقابلوں میں مجموعی طور پر پچاس طلباء و طالبات نے ڈسٹرکٹ ،ڈوثیرن اور پنجاب لیول پر پوزیشنیں حاصل کر کے ڈیرہ غازیخان ڈوثیرن میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہیں۔ ڈاکٹر شکیل پتافی پرنسپل ادارہ نے بتایا ہے کہ انٹر میڈیٹ ، ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ لیول پر طلباء میں محمد عادل عباس، چاند عباس،کلاس فرسٹ ائیر، حمزہ ارشاد ، کلاس سیکنڈ ائیر، محمد کاشف عاقب علی ، تھرڈائیر اور زین طاہر کلاس ایم اے اردو ، شمسہ طاہر ایم اے اُردو ریشماں رحمن ایم اے انگلش کی طالبات صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلے میں شامل ہوئے ہیں۔ تقریبات کے فوکل پرسن پروفیسر کلیم اختر قریشی کے مطابق ریشماں رحمن طالبہ ایم اے انگلش کی طالبہ نے انگلش مضمون نویسی کے مقابلے میں صوبہ بھر میں دوم آئی ہیں۔ ادارہ کے پرنسپل و اساتذہ کرام نے طالبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے۔

راجن پور ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے جانب سے سیل کی گئی دوکانوں کے خلاف درخواستیں عدالتوں سے خارج
راجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے جانب سے مختلف کاروائیوں کے دوران سیل کی گئی دوکانوں کے مالکان نے مختلف عدالتوں میں ڈی سیل کرنے کی درخواستیں دے رکھی تھیں جن کو عدالتوں نے خارج کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح مزید کاروائیوں میں 37 سے زائد کاروباری جگہوں کو موقع پر سیل کیا گیا اور 2075 سے زائد غیر معیاری اشیاء خودونوش کو کلو گرام اور لیٹرز کی صورت میں مالکان کی موجودگی میں تلف کرایا گیا ۔اسی طرح 500 سے زائد شکایات کا موقع پر ازالہ کرایا گیا اور 700 سے زائد لوگوں کو ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے ناقص صفائی ستھرائی اور گلے سڑے پھلا ور باسی سبزیاں فروخت کرنے و دیگر امور پر وارننگ نوٹس جاری ہوئے ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی راجن پور کا مقصد ضلع بھر کی عوام کو صاف محفوظ اور معیاری خوراک فراہم کرنا ہے کیونکہ اچھی خوارک ہی اچھی صحت کی ضامن ہے ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی راجن پور کی کاروائیوں سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راجن پور ڈاکٹر فیاض کریم لغاری اور ڈسٹرکت ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محبت علی چوہدری نے اچھی کارکردگی پرسراہا اور ہدایات جاری کیں کہ اسی جذبہ سے ضلع بھر میں ملاوٹ کرنے والے مافیا کے خلاف کریک ڈؤن کرتے ہوئے ایکشن جاری رکھیں اور روزانہ کی بنیاد پر اادرہ کو رپورٹ دیں کیونکہ ملاوٹ کرنے والے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں یہ انسانیت کے دشمن ہیں ۔

Tags: rajan pur news
Previous Post

لیہ ۔ریسکیو 1122کے زیر اہتمام مریضوں کو ایمبو لینس سہو لیا ت فراہم کر نےکی سروس کا آغاز یکم فروری سے ہو گا . افتتا حی تقریب ریسکیوآفس میں 11بجے دن منعقد ہو گی ۔

Next Post

چوک اعظم ۔منشی منظور نے بد امنی کے دور میں بھی امن کے گیت لکھے ۔ مرحوم کی یاد میں منعقدہ تقریب ’’رتجگہ ‘‘سے مقررین کا خطاب

Next Post
چوک اعظم ۔منشی منظور نے بد امنی کے دور میں بھی امن کے گیت لکھے ۔ مرحوم کی یاد میں منعقدہ تقریب ’’رتجگہ ‘‘سے مقررین کا خطاب

چوک اعظم ۔منشی منظور نے بد امنی کے دور میں بھی امن کے گیت لکھے ۔ مرحوم کی یاد میں منعقدہ تقریب ’’رتجگہ ‘‘سے مقررین کا خطاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ
صبح پاکستان

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ

by webmaster
اپریل 20, 2026
0

راولپنڈی اسلام آباد میں ایران، امریکہ مذاکرات کے پیش نظر سکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی ہے اور غیر معمولی...

Read moreDetails
وزیرِ اعظم  کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

وزیرِ اعظم کی مدینہ منورہ میں مسجد النبوی میں حاضری ،ملک و قوم کی ترقی سمیت دنیا بھر میں امن و امان کے لیے دعائیں

اپریل 16, 2026
ڈیرہ غازی خا  ن   ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

ڈیرہ غازی خا ن ۔ سابق گورنر پنجاب سردار ذوالفقار علی کھوسہ ایک زیرک سیاستدان اور مدبر رہنما تھے جن کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا ،چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی

اپریل 11, 2026
ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

ا ہور ۔سوشل میڈیا پر ہراسمنٹ اور بلیک میلنگ کے خاتمے کیلئے پنجاب سائبرکرائم یونٹ کے قیام کی منظوری

اپریل 10, 2026
پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

پاکستان کی امن کو ششیں کا میاب ۔ امریکہ ایران مذاکرات اسلام آباد میں آج ہوں گے

اپریل 10, 2026

راجن پور ۔زیر تکمیل جاری سکیموں کو جلد مکمل کیا جائے ۔ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد راجن پور ( ) 9791.342ملین کی لاگت سے ضلع راجن پور کی چار سو سولہ سکیموں پر کام جاری ہے ۔پچیس مکمل ہو چکی ہیں جبکہ باقی سکیموں پر کام جاری ہے۔یہ سکیمیں محکمہ بلڈنگ،پبلک ہیلتھ،ہائی وے،انہار اور لوکل گورنمنٹ کی ہیں۔یہ باتیں ڈپٹی کمشنر اشفاق احمد نے ڈو یلپمنٹ سکیموں بارے منعقدہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہیں ۔انہوں نے کہا کہ جاری سکیموں کو بروقت مکمل کیا جائے اور متعلقہ محکموں کے سربراہان ان کی نگرانی کریں ۔میٹریل کی کوالٹی کا استعمال بالکل ٹھیک ہونا چاہئے۔اور جلد ہی تما م سکیموں کا معائنہ کروں گا ۔اس موقع پر محمد عدیل ڈپٹی ڈائریکٹرڈویلپمنٹ،اسسٹنٹ کمشنر روجھان عبد الطیف،اسسٹنٹ کمشنر راجن پور شاہد محبوب، ایکسیئن رود کوہی،ایکسئن بلڈنگ،ایکسئن پبلک ہیلتھ ،ایس ڈی اوز ،اے ڈی ایل جی اور دیگر متعلقہ افسران موجود تھے۔مختلف محکموں کے ایکسئن اور ایس ڈی اوز نے اپنی اپنی سکیموں بارے بریفنگ دی۔ راجن پور ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی تقریبات میں گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج کے اعزازات راجن پور ( صبح پا کستان )گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج راجن پور کے پروفیسر کلیم اختر قریشی نے بتایا ہے کہ حالیہ وزیر اعلیٰ پنجاب ادبی تقریبات میں ادارہ ہذا کے طلبا و طالبات نے اُردو انگریزی تقریری مقابلہ جات مضمون نویسی اور قرات و نعت خوانی کے مقابلوں میں مجموعی طور پر پچاس طلباء و طالبات نے ڈسٹرکٹ ،ڈوثیرن اور پنجاب لیول پر پوزیشنیں حاصل کر کے ڈیرہ غازیخان ڈوثیرن میں نمایاں پوزیشن حاصل کی ہیں۔ ڈاکٹر شکیل پتافی پرنسپل ادارہ نے بتایا ہے کہ انٹر میڈیٹ ، ڈگری اور پوسٹ گریجویٹ لیول پر طلباء میں محمد عادل عباس، چاند عباس،کلاس فرسٹ ائیر، حمزہ ارشاد ، کلاس سیکنڈ ائیر، محمد کاشف عاقب علی ، تھرڈائیر اور زین طاہر کلاس ایم اے اردو ، شمسہ طاہر ایم اے اُردو ریشماں رحمن ایم اے انگلش کی طالبات صوبائی سطح پر منعقد ہونے والے مقابلے میں شامل ہوئے ہیں۔ تقریبات کے فوکل پرسن پروفیسر کلیم اختر قریشی کے مطابق ریشماں رحمن طالبہ ایم اے انگلش کی طالبہ نے انگلش مضمون نویسی کے مقابلے میں صوبہ بھر میں دوم آئی ہیں۔ ادارہ کے پرنسپل و اساتذہ کرام نے طالبہ کو مبارکباد دیتے ہوئے انعام اور تعریفی سرٹیفکیٹ کا اعلان کیا ہے۔

راجن پور ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے جانب سے سیل کی گئی دوکانوں کے خلاف درخواستیں عدالتوں سے خارج راجن پور ( صبح پا کستان )ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی کے جانب سے مختلف کاروائیوں کے دوران سیل کی گئی دوکانوں کے مالکان نے مختلف عدالتوں میں ڈی سیل کرنے کی درخواستیں دے رکھی تھیں جن کو عدالتوں نے خارج کر دیا گیا ہے۔ اسی طرح مزید کاروائیوں میں 37 سے زائد کاروباری جگہوں کو موقع پر سیل کیا گیا اور 2075 سے زائد غیر معیاری اشیاء خودونوش کو کلو گرام اور لیٹرز کی صورت میں مالکان کی موجودگی میں تلف کرایا گیا ۔اسی طرح 500 سے زائد شکایات کا موقع پر ازالہ کرایا گیا اور 700 سے زائد لوگوں کو ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں نہ کرنے ناقص صفائی ستھرائی اور گلے سڑے پھلا ور باسی سبزیاں فروخت کرنے و دیگر امور پر وارننگ نوٹس جاری ہوئے ۔ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی راجن پور کا مقصد ضلع بھر کی عوام کو صاف محفوظ اور معیاری خوراک فراہم کرنا ہے کیونکہ اچھی خوارک ہی اچھی صحت کی ضامن ہے ۔ ڈسٹرکٹ فوڈ اتھارٹی راجن پور کی کاروائیوں سے چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ہیلتھ اتھارٹی راجن پور ڈاکٹر فیاض کریم لغاری اور ڈسٹرکت ہیلتھ آفیسر ڈاکٹر محبت علی چوہدری نے اچھی کارکردگی پرسراہا اور ہدایات جاری کیں کہ اسی جذبہ سے ضلع بھر میں ملاوٹ کرنے والے مافیا کے خلاف کریک ڈؤن کرتے ہوئے ایکشن جاری رکھیں اور روزانہ کی بنیاد پر اادرہ کو رپورٹ دیں کیونکہ ملاوٹ کرنے والے کسی قسم کی رعایت کے مستحق نہیں یہ انسانیت کے دشمن ہیں ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.