• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد اچانک ہسپتال پہنچ گئے ۔ بہترین انتظامات پر ایم ایس کو شاباش

webmaster by webmaster
جنوری 31, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ اور ایم پی اے چوہدری اشفاق احمد اچانک ہسپتال پہنچ گئے ۔ بہترین انتظامات پر ایم ایس کو شاباش

لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں بہترین انتظامات پر ایم ایس کو شاباش، نئے ویٹنگ ایریاز سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ ڈی سی واجد علی شاہ نے اپنے دورہ کے دوران چلڈرن وارڈ،کارڈک وارڈ، ایمرجنسی سمیت مختلف بلاکس کا معائنہ کیا۔ صبح صبح کئے گئے معائنہ کے موقع پر ڈاکٹروں کی سو فی حاضری، ہسپتال میں صفائی کے بہترین انتظامات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن کو شاباش دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ڈی سی واجد علی شاہ نے ہسپتال میں نئے ویٹنگ ایریاز سمیت نئی بلڈنگ کا بھی کا معائنہ کیا۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن کی نشاندہی پر جلد نئے ویٹنگ ایریاز کے لئے فنڈز کے اجراء کا بھی وعدہ کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔

Post Views: 52
Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔ایرانی ڈیزل و پٹرول کی کھلم کھلا غیر قانو نی خریدو فروخت جاری ۔محکمہ سول ڈیفنس خاموش تما شائی

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ یونین لیڈی ہیلتھ ورکرز کے وفد ڈی ایچ او سے ملاقات۔ انفرادی حکمنامہ اور سروس بک جلد پراسیس کرنے کی درخواست ۔ترجیح بنیادوں پر مسائل حل کریں گے ۔ڈی او ایچ ڈاکٹر گل حسن شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

آئین کے  آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات

by webmaster
اگست 22, 2026
0

وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...

Read moreDetails
دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

اگست 2, 2026
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026

لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر لیہ واجد علی شاہ کا اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ، ہسپتال میں بہترین انتظامات پر ایم ایس کو شاباش، نئے ویٹنگ ایریاز سمیت مختلف وارڈز کا معائنہ کیا۔ ڈی سی واجد علی شاہ نے اپنے دورہ کے دوران چلڈرن وارڈ،کارڈک وارڈ، ایمرجنسی سمیت مختلف بلاکس کا معائنہ کیا۔ صبح صبح کئے گئے معائنہ کے موقع پر ڈاکٹروں کی سو فی حاضری، ہسپتال میں صفائی کے بہترین انتظامات پر میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر عتیق الرحمن کو شاباش دیتے ہوئے ان کی کارکردگی کو سراہا۔ڈی سی واجد علی شاہ نے ہسپتال میں نئے ویٹنگ ایریاز سمیت نئی بلڈنگ کا بھی کا معائنہ کیا۔ایم ایس ڈاکٹر عتیق الرحمن کی نشاندہی پر جلد نئے ویٹنگ ایریاز کے لئے فنڈز کے اجراء کا بھی وعدہ کیا۔ اس موقع پر ایم پی اے لیہ چوہدری اشفاق احمد بھی ان کے ہمراہ تھے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.