چوک اعظم( صبح پا کستان) حافظ سعید کی نظر بندی اور جماعت پر پابندی امریکہ و انڈیا کی خوشنودی کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) فتح پور میں ہو نے والے وین اور ٹرک تصادم کے حادثہ میں پانچ بچوں سمیت سات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج لیہ راجہ قمرالزمان نے پولیس کمپلیکس میں قائم شکایت سیل ،کمپیوٹر ڈرائیونگ لائسنس...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ ہیڈکوراٹر ہسپتال لیہ کے ایم ایس ڈاکٹرعتیق الرحمان کی چیئرمین شپ پر مشتمل چھ رکنی ٹیم...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے صارفین کو اشیا ء ضروریہ کی رسد و طلب کے مطا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) وزیر اعلیٰ پنجاب نے طبی شعبے میں بہتری اور موثر ما نیٹرنگ کے لئے پنجا ب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان سنی تحریک کے ضلعی صدرعلامہ عبدالرشید رضوی ، سٹی صدرلیہ مولانامشتاق احمدنقشبندی،راناشکیل احمدقادری، محمدرمضان رضوی، ملک...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )واپڈا کے اہل کار نصیر احمد نے بتایا کہ دو ہفتہ قبل اس کے محلے میں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چائلڈ لیبر ایکٹ کے مو ثر نفاذ کے لئے ضلع بھر کے تمام بھٹہ خشت کا معائنہ کیا...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں یو م یکجہتی کشمیر کے موقع پر 5فروری کوکشمیر ی بھا ئیو ں سے اظہار یکجہتی کے لئے ریلی اور سیمینار کا انعقاد کیا جا ئے گا اس با ت کا فیصلہ اے ڈی سی جنرل محبوب احمد کی زیر صدارت انتظا ما ت کے جا ئزہ اجلاس کی صدارت کر تے ہو ئے کیا گیا ۔ اجلاس میں ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسرصحت ڈاکٹر امیرعبد اللہ سامٹیہ ، ایگزیکٹو ڈسٹرکٹ آفیسر تعلیم خا لد ہ شاہین ، ڈسٹرکٹ ایمر جنسی آفیسر ڈاکٹر محمد تسلیم ، ایم ایس لیہ ڈاکٹر عتیق الرحمن ،اے سی لیہ عابد کلیار ، ڈی ایس پی لیگل ، اے ڈی کا لجز پر وفیسر سجاد حسین رونگھہ ، چیف آفیسر کر وڑ ممتاز حسین کلاچی ، ملک غلام رسول ، سیکر ٹری ما رکیٹ کمیٹی علی عباس کھو سہ ، نو ید اولکھ ، صدر انجمن آڑھتیان سبزی منڈی واحد بخش با روی ، چیف آفیسر لیہ عثما ن جا وید سرایا، سول ڈیفنس آفیسر شیخ تو قیر احمد و دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی ۔ اجلاس میں طے کیا گیا کہ 5فروری کشمیر ڈے کے موقع پر ٹی ڈی اے چوک سے لیہ ما ئنر تک یکجہتی کشمیر و جدو جہد آزادی کے لئے کشمیر ی بھا ئیو ں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لئے ریلی نکا لی جا ئے گی ۔ بعد ازاں ڈی ڈی کا لجز کی زیر صدارت گورنمنٹ کا لج لیہ میں کشمیریوں کے حق خو د ارادیت کے حصول کے سلسلہ میں سیمینار منعقد کیا جا ئے ۔ اسی طرح ضلع بھر کے شہروں میں کشمیر وں کے ساتھ اظہار یکجہتی کے نعروں پر مبنی بینرز بھی آویزاں کے جا رہے ہیں ۔
