• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔فتح پور حادثہ ۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے ۔۔۔ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں

webmaster by webmaster
فروری 3, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔فتح پور حادثہ ۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے ۔۔۔ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں

لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں 5بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے۔
حادثہ کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ فوری طورمیں موقع پر پہنچے ۔ریسکیو سرگرمیوں کے لیے14 ایمبولینس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو فوری طورپرٹی ایچ کیو ہسپتال و ٹراما سنٹر فتح پور میں پہنچانے ،تین شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان جبکہ دو زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ پہنچایا گیا۔اس ریسکیو آپریشن کی براہ راست نگرانی ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کی جبکہ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی،اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،ممبرامن کمیٹی رانا اعجاز سہیل نے بھی موقع پر پہنچ کر ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ڈی سی ،ایم این اے،چیئرمین ضلع کونسل نے زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے زخمیوں کے لیے خون و ضروری ادویات کے لیے ہدایت دیں اور تمام ریسکیو آپریشن کے مکمل ہونے تک موقع پرموجود رہے۔

Tags: fateh pur news
Previous Post

لیہ:فتح پور میں سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں پانچ بچوں سمیت سات افراد جاں بحق اور 14زخمی ہوئے۔سی ای او صحت ڈاکٹر امیرعبداللہ سامٹیہ…. لیہ: فتح پور حادثہ کے14زخمیوں میں سے تین کو نشتر ہسپتال ملتان منتقل کر دیا گیا ہے ۔ڈی سی واجد علی شاہ

Next Post

چوک اعظم ۔ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

Next Post
چوک اعظم ۔ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

چوک اعظم ۔ حافظ سعید کی نظر بندی کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ،  معیشت کے استحکام  کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان
قومی/ بین الاقوامی خبریں

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا قوم سے خطاب ، معیشت کے استحکام کے لئے 14 نکاتی فیصلوں کا اعلان

by webmaster
مارچ 10, 2026
0

اسلام آباد ۔وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے ایران ، مشرق وسطٰی اور خلیج سمیت پورے خطے میں جنگی صورتحال...

Read moreDetails
امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

امریکی و اسرائیلی حملوں میں ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید ہوگئے: انا للہ و انا الیہ راجعون

مارچ 1, 2026
ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ  کا انعقاد

ملتان ۔پراسیکیوشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیرِ اہتمام پراسیکیوٹرز اور پولیس کے تفتیشی افسران کے لیے تین روزہ تربیتی ورکشاپ کا انعقاد

فروری 21, 2026
عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

عمران خان کو اسلام آباد جیل منتقل کیا جائے گا، محسن نقوی

فروری 13, 2026
مریم نواز نے لاہور ڈویژن کا اجلاس بلالیا، آج پھر ریلی نکالیں گی

پنجاب بھر میں کھیلوں کے حوالے سے بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز

فروری 11, 2026

لیہ(صبح پا کستان) ضلع لیہ کے نواحی علاقہ فتح پور میں ایم ایم روڈ پر سکول وین اور ٹرک کے تصادم میں 5بچوں سمیت سات افراد جاں بحق جبکہ 14افرادزخمی ہو گئے ۔جاں بحق ہونے والوں میں محمد سبحان ،مریم ،ماریہ ،عبدالصمد ،محمد معاذ،علیم ڈرائیوراور کامر ان شامل ہیں۔جبکہ زخمیوں میں قمر ،شایان ،اسد شہزاد ،عائشہ ،نغمہ شیریں،عائشہ صدیقہ ،ارم شہزادی ،احمد رضا،ذوحہ ایاز،ابھیحہ ایاز،شمیم اختر،خالد ہ ،فاطمہ اور ریحان شامل ہیں۔ شدید دھند حادثہ کا سبب بنی ۔سکول وین میں بچے اور ٹیچر سکول آرہے تھے۔ حادثہ کی اطلاع پر ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ فوری طورمیں موقع پر پہنچے ۔ریسکیو سرگرمیوں کے لیے14 ایمبولینس موقع پر پہنچی اور زخمیوں کو فوری طورپرٹی ایچ کیو ہسپتال و ٹراما سنٹر فتح پور میں پہنچانے ،تین شدید زخمیوں کو نشتر ہسپتال ملتان جبکہ دو زخمیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال لیہ پہنچایا گیا۔اس ریسکیو آپریشن کی براہ راست نگرانی ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کی جبکہ ایم این اے صاحبزادہ فیض الحسن سواگ ،چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی،اے سی کروڑ محمد تنویر یزداں ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،ممبرامن کمیٹی رانا اعجاز سہیل نے بھی موقع پر پہنچ کر ریسکیو سرگرمیوں میں حصہ لیا۔ڈی سی ،ایم این اے،چیئرمین ضلع کونسل نے زخمیوں کی عیادت کی۔اس موقع پر ڈپٹی کمشنر نے زخمیوں کے لیے خون و ضروری ادویات کے لیے ہدایت دیں اور تمام ریسکیو آپریشن کے مکمل ہونے تک موقع پرموجود رہے۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.