لیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں مریضوں کو علاج معالجہ کی بہتر سہولیات اور ادویات کی فراہمی کے لیے...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)بلاک آفیسر اور فاریسٹ گارڈ کے ساتھ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ...
Read moreDetailsلیہ (سٹاف رپورٹر)تنخواہ اور نوکری ختم ہونے پر نابینا افراد کااحتجاج ا ،ڈپٹی کمشنر کے دفتر اور متعلقہ دفاتر میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ترجمان لیہ پولیس کے مطابق لاہور دھماکے کی بعد ضلع بھر میں سیکورٹی ہائی الرٹ کردی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) حکومت پنجاب شہریوں کو صاف ماحول کی فراہمی کے لیے مختلف پراجیکٹس پر کام کررہی ہے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ترمیمی ڈرگ ایکٹ کے خلاف میڈیکل سٹور مالکان،ڈسٹری بیوٹرز کی مکمل ہڑتال ، احتجاجی ریلی نکالی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) کراچی میں دہشت گردی کے واقعہ میں سماء ٹی وی کے کارکن تیمور کی شہادت...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تعمیر ادب پروگرام کے سرپرست سائیں بابا قادر یوسفی کے ایصال و ثواب کیلئے قرآن خوانی...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) فرائض منصبی کی ادائیگی کے لیے کسی بھی ٹاسک کو چیلنج سمجھتے ہوئے سرانجام دئے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )سولر توانائی کی اہمیت اجاگر کرنے کے لئے سیمینار کا انعقاد، چائنہ کے وفو د نے خصوصی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ چیف منسٹر ڈائریکٹوز کے ذریعے موصولہ ہدایت پر عمل درآمد کے لیے سرعت سے اقدامات عمل میں لائے جائیں تاکہ مسائل کے حل کو یقینی بنایا جاسکے ۔یہ ہدایات انہوں نے چیف منسٹر ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کے جائز ہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی۔اجلاس میں اے ڈی سی جرنل محبوب احمد ،اے ڈی سی ریونیو نعیم اللہ بھٹی ،اے ڈی سی فنانس منظور احمد چانڈیہ ،سی ای او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،اے سی لیہ عابد کلیار ،اے سی چوبارہ صفات اللہ خان،ایکسین بلڈنگ راجہ لہراسب ،ڈی اوپلانیگ عرفان انجم ،تحصیل دار محال کروڑ افتخار حسین ڈھانڈلہ،ٹی ایم او کروڑ ممتاز حسین کلاچی کے علاوہ دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں اے ڈی سی جرنل نے بتا یا کہ ضلع لیہ کو اب تک 554سی ایم ڈائریکٹوز موصول ہوئے جن میں سے 280پر عمل درآمد کیا جاچکا ہے جب کہ باقی نمٹانے کے لیے پیش رفت کی جارہی ہے ۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ سی ایم ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کے لیے ترجیحی بنیادوں پر کام کیاجائے تاکہ جلد سے جلد مسائل کا حل کیا جاسکے۔اجلاس میں محکمہ ریونیو فنانس اینڈ پلانیگ ،صحت ،تعلیم ،زراعت ،ہائی وئے،واٹر مینجمنٹ ،جنگلات ،ہاؤسنگ و بلدیاتی اداروں سے متعلقہ سی ایم ڈائریکٹوز پر عمل درآمد کا جائزہ لیا گیا۔
