• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

چوک اعظم ۔ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ چوری کی روک تھام میں رکاوٹ ہے۔ استغاثہ پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے خو دساختہ مدعی کی مدعیت میں غلط مقدمہ درج کر دیا گیا ۔ فاریسٹر وفاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن کا وفد آج ڈی پی او لیہ سے ملاقات کرے گا ۔ ملک امجد ندیم رونگھا

webmaster by webmaster
فروری 14, 2017
in لیہ نیوز
0
چوک اعظم ۔ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ چوری کی روک تھام میں رکاوٹ ہے۔ استغاثہ پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے خو دساختہ مدعی کی مدعیت میں غلط مقدمہ درج کر دیا گیا ۔ فاریسٹر وفاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن کا وفد آج ڈی پی او لیہ سے ملاقات کرے گا ۔ ملک امجد ندیم رونگھا

چوک اعظم( صبح پا کستان)بلاک آفیسر اور فاریسٹ گارڈ کے ساتھ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ چوری کی روک تھام میں رکاوٹ ہے ،گزشتہ روز ہمارے استغاثہ پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے خو دساختہ مدعی کی مدعیت میں غلط مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ناجائز مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دی گئیں ،یونین کا وفد آج ڈی پی او لیہ سے ملاقات کرے گا ،ان خیالات کا اظہار صدر فاریسٹر وفاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ ملک امجد ندیم رونگھا نے اپنے ساتھیوں عدنان یوسف گجر بلاک آفیسر ،محمد یعقوب بلاک آفیسر ،اویس طارق گجر ،ساجد عباس مٹاوا،مہر مختیار احمدجنرل سیکرٹر ی ،امجد خان جسکانی بلاک آفیسر ،اشرف بھٹی ،جاوید احمد گجر،غلام قاسم ،منظور احمد گجر اور دیگر کے ہمراہ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ 11فروری کو ملزمان حق نوازڈلو،اعجاز ٹوانہ،ریاض ہانس ار دیگر نے حیات ڈسٹی سے شیشم کے درخت 12عدد ٹکڑے جنکی مالیت 4لاکھ 46ہزار800روپے بنتی ہے چوری کر لیے ،مخبر کی اطلاع پر فاریسٹ گارڈاویس طارق محمد اکرم فاریسٹ گارڈ اور بلاک آفیسر یعقوب موقع پر پہنچے اور اس سے قبل تھانہ چوبارہ کی پولیس کو اطلاع کی لیکن چوبارہ پولیس نہ پہنچی ،اسی اثناء میں تھانہ چوک اعظم کے اے ایس آئی محمد اسلم پہنچ گئے جنہوں نے تھانہ چوبارہ کی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لکڑی ریڑھے پر لوڈ کی اور تھانہ چوک اعظم لے آئے ،اسلم نے ٹیلی فون پہ بتایا کہ ڈی ایس پی سرکل چوبارہ واجد علی بھروانہ آپ کو بلا رہے ہیں ،انہوں نے بتایا کہ بلاک آفیسر زیعقوب اور عدنان گجر ڈی ایس پی کے پاس گئے جنہوں نے ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے ہماری بات سنے بغیر چوری کے مقدمات میں ملوث کرنے کی دھمکیاں دیں اور تھانہ چوبارہ کو ہمارے استغاثہ وصو ل کرنے سے منع کر دیا ۔ہم نے اپنے آفیسران سے سے رابطہ کیا اور ان کے ساتھ تھانہ چوبارہ گئے ،ایس ایچ او سے بات کی لیکن انہوں نے کہا کہ ہم آپ کی مدعیت میں مقدمہ درج نہیں کریں گے ۔اور ڈی ایس پی چوبارہ کے حکم پر ایس ایچ او ملک مجید نے قریبی دوست اشرف شاکر کی مدعیت میں غلط اور کم لکڑی کا مقدمہ درج کر دیا ۔ انہوں نے بتایاکہ تھانہ چوک اعظم میں موجود لکڑی کے ٹکڑے زیادہ ہیں جبکہ ایف آئی آر میں صرف تین ٹکڑے درج کیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی کا دست راست تھانہ چوبارہ میں تعینات اہل کار فیض ڈلو مین ملزم حق نواز ڈلو کا کزن ہے اسے بچانے کے لیے پرائیویٹ مدعی کی مدعیت میں کم لکڑی کا مقدمہ درج کیا گیا ۔
انہوں نے کہا کہ لکڑچوروں کی سر کوبی کے لیے پولیس ہمارا ساتھ دینے کی بجائے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے ۔ہم کسی طور پر بھی اپنے آفیسرز اور فاریسٹ گارڈز کی ہتک برداشت نہیں کریں گے ،ڈی پی اولیہ اس مسئلے کا نوٹس لیں ،اوپن انکوائری کروائیں ،اور ہماری مدعیت میں مقدمہ درج کروائیں ۔ہم کل ڈی پی او لیہ سے وفد کی صورت میں ملیں گے اگر ہمارے ساتھ زیادتی کا ازاہ نہ کیا گیا اور رویہ بہتر نہ کیا گیا تو ہم سخت احتجاجی لائحہ عمل اختیار کریں گے ۔

Tags: layyah news
Previous Post

At least 13 killed, several injured in Lahore blast

Next Post

ڈیرہ غازی خان ۔ وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،حکومت کشمیر کے متعلق دو ٹوک رویہ اختیار کرے۔ضلعی ناظمہ شہناز فیض

Next Post
ڈیرہ غازی خان ۔ وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،حکومت کشمیر کے متعلق دو ٹوک رویہ اختیار کرے۔ضلعی ناظمہ شہناز فیض

ڈیرہ غازی خان ۔ وادی کشمیر میں بھارتی جارحیت نے ظلم کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے ،حکومت کشمیر کے متعلق دو ٹوک رویہ اختیار کرے۔ضلعی ناظمہ شہناز فیض

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

چوک اعظم( صبح پا کستان)بلاک آفیسر اور فاریسٹ گارڈ کے ساتھ ڈ ی ایس پی سرکل چوبارہ کا رویہ لکڑ چوری کی روک تھام میں رکاوٹ ہے ،گزشتہ روز ہمارے استغاثہ پر مقدمہ درج کرنے کی بجائے خو دساختہ مدعی کی مدعیت میں غلط مقدمہ درج کر دیا گیا ہے ۔ناجائز مقدمات میں پھنسانے کی دھمکیاں دی گئیں ،یونین کا وفد آج ڈی پی او لیہ سے ملاقات کرے گا ،ان خیالات کا اظہار صدر فاریسٹر وفاریسٹ گارڈ ایسوسی ایشن لیہ ملک امجد ندیم رونگھا نے اپنے ساتھیوں عدنان یوسف گجر بلاک آفیسر ،محمد یعقوب بلاک آفیسر ،اویس طارق گجر ،ساجد عباس مٹاوا،مہر مختیار احمدجنرل سیکرٹر ی ،امجد خان جسکانی بلاک آفیسر ،اشرف بھٹی ،جاوید احمد گجر،غلام قاسم ،منظور احمد گجر اور دیگر کے ہمراہ پریس سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔ انہوں نے کہا کہ 11فروری کو ملزمان حق نوازڈلو،اعجاز ٹوانہ،ریاض ہانس ار دیگر نے حیات ڈسٹی سے شیشم کے درخت 12عدد ٹکڑے جنکی مالیت 4لاکھ 46ہزار800روپے بنتی ہے چوری کر لیے ،مخبر کی اطلاع پر فاریسٹ گارڈاویس طارق محمد اکرم فاریسٹ گارڈ اور بلاک آفیسر یعقوب موقع پر پہنچے اور اس سے قبل تھانہ چوبارہ کی پولیس کو اطلاع کی لیکن چوبارہ پولیس نہ پہنچی ،اسی اثناء میں تھانہ چوک اعظم کے اے ایس آئی محمد اسلم پہنچ گئے جنہوں نے تھانہ چوبارہ کی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے لکڑی ریڑھے پر لوڈ کی اور تھانہ چوک اعظم لے آئے ،اسلم نے ٹیلی فون پہ بتایا کہ ڈی ایس پی سرکل چوبارہ واجد علی بھروانہ آپ کو بلا رہے ہیں ،انہوں نے بتایا کہ بلاک آفیسر زیعقوب اور عدنان گجر ڈی ایس پی کے پاس گئے جنہوں نے ہتک آمیز رویہ اپناتے ہوئے ہماری بات سنے بغیر چوری کے مقدمات میں ملوث کرنے کی دھمکیاں دیں اور تھانہ چوبارہ کو ہمارے استغاثہ وصو ل کرنے سے منع کر دیا ۔ہم نے اپنے آفیسران سے سے رابطہ کیا اور ان کے ساتھ تھانہ چوبارہ گئے ،ایس ایچ او سے بات کی لیکن انہوں نے کہا کہ ہم آپ کی مدعیت میں مقدمہ درج نہیں کریں گے ۔اور ڈی ایس پی چوبارہ کے حکم پر ایس ایچ او ملک مجید نے قریبی دوست اشرف شاکر کی مدعیت میں غلط اور کم لکڑی کا مقدمہ درج کر دیا ۔ انہوں نے بتایاکہ تھانہ چوک اعظم میں موجود لکڑی کے ٹکڑے زیادہ ہیں جبکہ ایف آئی آر میں صرف تین ٹکڑے درج کیے گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ ڈی ایس پی کا دست راست تھانہ چوبارہ میں تعینات اہل کار فیض ڈلو مین ملزم حق نواز ڈلو کا کزن ہے اسے بچانے کے لیے پرائیویٹ مدعی کی مدعیت میں کم لکڑی کا مقدمہ درج کیا گیا ۔ انہوں نے کہا کہ لکڑچوروں کی سر کوبی کے لیے پولیس ہمارا ساتھ دینے کی بجائے رکاوٹیں کھڑی کر رہی ہے ۔ہم کسی طور پر بھی اپنے آفیسرز اور فاریسٹ گارڈز کی ہتک برداشت نہیں کریں گے ،ڈی پی اولیہ اس مسئلے کا نوٹس لیں ،اوپن انکوائری کروائیں ،اور ہماری مدعیت میں مقدمہ درج کروائیں ۔ہم کل ڈی پی او لیہ سے وفد کی صورت میں ملیں گے اگر ہمارے ساتھ زیادتی کا ازاہ نہ کیا گیا اور رویہ بہتر نہ کیا گیا تو ہم سخت احتجاجی لائحہ عمل اختیار کریں گے ۔

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.