لیہ(صبح پا کستان)آن وے سوئٹس اینڈ بیکرز میں نقب زنی 80ہزار کیش کا نقصان ،پولیس نے جدید تفتیشی آلات کے...
Read moreDetailsچوبارہ (صبح پا کستان) ایڈیشنل سیشن جج لیہ مہر محمد سیال شور کوٹ کے قریب ہو نے والے ٹریفک حادثہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پاکستان) پی آئی پی آئی پراجیکٹ کے تحت لیزر لینڈ لیولر کی فراہمی جاری ، قرعہ اندازی کی تکمیل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان )ڈاکٹر نعیم کلاسرا مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے آج( منگل )کو ان کے آبائی بستی جیسل کلاسرا...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستانیوں کے قاتل ہیں وطن دشمنوں اور...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)کروڑ لعل عیسن میں ہیجڑوں کا راج،نوجوان نسل تباہ ہونے لگی ،عریاں لباس زیب تن...
Read moreDetailsجمن شاہ (صبح پا کستان)مقامی حکومتیں فعال، بلدیاتی اداروں کے زیر انتظام چلنے والے ادارے فنڈز کی عدم فراہمی پر...
Read moreDetailsلیہ(سٹاف رپورٹر)دریائے سندھ میں کٹاؤ جاری ، سینکڑوں ایکڑ اراضی دریا بردہوگئی ،ہزاروں لوگ بے گھر ہوگئے درخت او رمویشی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان) تھانہ کروڑ کا چھاپہ 2 افغانی گرفتار فارن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج تفصیل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان )ضلع بھرکے مختلف شہروں کروڑ،فتح پور ،چوک اعظم میں سرچ آپریشن کے دوران تین افغانی باشندے حراست...
Read moreDetailsعلیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )ڈپٹی کمشنر واجد علی شاہ نے سرکاری اور پرائیویٹ 68انتہائی مخدوش عمارتوں کے معائنے کے لیے ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دی ہے جو تفصیلی معائنہ کے بعد رپورٹ دے گی۔ تاکہ مزید کارروائی عمل میں لائی جاسکے ۔یہ ہدایات انہوں نے مخدوش عمارات کی مرمت کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دیں۔اجلاس میں اے ڈی سی جرنل محبوب احمد ،اے ڈی سی فنانس منظور خان چانڈیہ ،سی او صحت ڈاکٹر امیر عبداللہ سامٹیہ ،سی ای او تعلیم خالد ہ شاہین ،ایکسین بلڈنگ راجہ لہراسب ،اے سی لیہ عابد کلیار ،اے سی کروڑ محمد تنویریزداں ،چیف آفیسر ایم سی کروڑ ممتاز حسین ،ڈی ایل او ڈاکٹر محمد طارق ،اے ڈی کالجز سجاد حسین رونگھہ،ڈی ڈی سوشل ویلفیئر ظفر اقبال کھارا و ر دیگر متعلقہ افسران نے شرکت کی۔اجلاس میں ڈی او پلاننگ عرفان انجم نے ملٹی میڈیا کے ذریعے ضلع لیہ کے مختلف سرکاری محکموں جن میں تعلیم ،لائیوسٹاک ،لوکل گورنمنٹ ،بلدیاتی اداروں ،جنگلات کی مجموعی طور پر دوسو بارہ سرکاری و پرائیویٹ مخدوش بلڈنگزکی تعمیرو مرمت، گرائے جانے ،فنڈز کی فراہمی و استعمال ،عمارتو ں کا خالی کرنے ،متبادل انتظامات ایسے امور کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی ۔اجلاس میں ڈی سی نے 68انتہائی مخدوش عمارات کے جائز ہ کے لیے ایس ڈی او بلڈنگ ڈی ڈی تعلیم پر مشتمل خصوصی ٹیکنیکل کمیٹی تشکیل دینے کی ہدایت کرنے کے علاوہ اے ڈی سی فنانس کو لائیوسٹاک کی مخدوش عمارات کی مرمت کے لیے فنڈز کے بارے میں انکوائری کرنے کی ہدایت کی ۔اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ تمام سرکاری ادارئے مخدوش عمارات کے بارے میں مفصل رپورٹ ری وزٹ کرنے کے بعد دیں تاکہ فنڈز کی فراہمی کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جاسکے اوراس ضمن میں کسی قسم کی کوتاہی نہ برتی جائے۔
