لیہ (صبح پا کستان) فوک گلو گار رضوان شہزاد کے والد معروف علاقائی کلاسیکل فنکار فوجی محمد رمضان گذ شتہ شب انتقال کر گئے ۔مرحوم کئی سا لوں سے کینسر کے مرض میں مبتلا تھے کل شام بلڈ پریشر کم ہو نے کے سبب طبیعت خراب ہو ئی انہیں ایمر جنسی طور پر ہسپتال پہنچایا گیا جہاں وہ خالق حقیقی سے جا ملے ۔
مرحوم نے سوگواران میں دو بیویاں آ ٹھ بیٹے اور چھ بیٹیاں شا مل ہیں ۔
مرحوم محمد رمضان کی نمازہ جنازہ آج بروز جمعہ 25 فروری 2017 شام چھ بجے ان کے آبائی گاءوں چک 125میں ادا کی جائے گی ۔
مرحوم محمد رمضان فوجی لیہ اے تعلق رکھنے والے ایک ایسی کلا سیکل آواز تھی جسے سننے والے یقینا مدتوں نہ بھلا پائیں گے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت راولپنڈی میں 6 ماہ کےلیے فوج تعینات
وفاقی حکومت نے راولپنڈی میں 6 ماہ کیلئے فوج تعینات کرنے کی منظوری دیدی۔ جاری نوٹیفکیشن کے مطابق راولپنڈی میں...
Read moreDetails








