لیہ(صبح پا کستان)آل پاکستان مسلم لیگ کی لیہ میں دبنگ انٹری، سابق امیدوار قومی اسمبلی پارٹی میں شامل ہو گئے۔جیسل...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ضلع لیہ میں جڑی بوٹی مار مکاؤ کے سلسلہ میں ڈویژنل ایگری کلچر ل کیمسٹ ڈی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )خواتین کے عالمی دن کے حوالے سے محکمہ پاپو لیشن ویلفیئر کے زیر اہتمام سیمینار کا...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پا کستان)سیکورٹی کی وجہ سے عنائیت شاہ کا میلہ منسوخ ،اونٹوں کی عالمی منڈی متاثر ۔کروڑوں روپے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلع کونسل لیہ نے 11کروڑ روپے ترقیاتی اخراجات کے تخمینہ سے کل آمدنی 19کروڑ 7لاکھ 16ہزار 668روپے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع لیہ کے زیر اہتمام 16مارچ کولیہ میں بعد نمازمغرب ورکرز کنونشن...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) پنجاب شوٹنگ بال ایسو سی ایشن کے جنرل سیکرٹری ملک ریاض حسین سامٹیہ نے اپنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ کا بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ، مشکل حالات میں بہترین بجٹ پیش کیا گیا، ممبران...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان) سر سبز پاکستان ہی صحت مند پاکستان کی ضمانت ہے ۔ان خیالات کا اظہار ضلعی صدر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)علاقہ نمبر دار اور کے بیٹے نے شارع عام پر 40سال پرانا لگا سولنگ اکھاڑ کر دکانیں بنانے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میٹرک ٹیک کے طالبعلوں کا ٹیکنیکل بورڈ و کالج انتظامیہ کے خلاف ناجائز فیسوں کی وصولی پر ڈسٹرکٹ پریس کلب کے سامنے احتجاج و ریلی،احتجاج کرتے ہوئے طلباء نے کہا کہ میٹرک ٹیک کے امتحانات میں ناجائز فیسوں کی وصولی کی جاتی ہے اور کالج انتظامیہ کی بات نہ ماننے والوں کو بورڈ کے امتحان میں فیل کرا دیا جاتا ہے طلباء نے کہا کہ مقررہ تاریخ میں امتحانی فیس کالج کے اکاؤنٹ میں بذریعہ بنک جمع کراچکے ہیں جب ہم نے کالج کے اکاؤنٹ میں بذریعہ بنک کالج انتظامیہ کی طرف سے دی گئی تاریخ میں فیس جمع کرا کے بنک رسید لے چکے ہیں اب ہمارے رزلٹ بورڈ نے لیٹ فیس 1020روپے کی وجہ سے روک دیئے ہیں جس میں ہم طلباء کو کوئی قصور نہیں بلکہ بورڈ کو کالج انتظامیہ اور کلریکل سٹاف نے لیٹ فیس بھیجی ہے فیس کا مسئلہ کالج انتظامیہ اور بورڈ انتظامیہ کے درمیان ہے جس میں ہمارا کوئی قصور نہیں طلباء نے کہا کہ اب کالج انتظامیہ اور کلریکل سٹاف ہم سے زائد فیس کی وصولی کی ڈیمانڈ کررہا ہے اور ہم سے نقد اور بنک چالان کے ذریعے دو ہزار سے زائد وصولی کی جارہی ہے طلباء نے کہا کہ سیکورٹی فیس 625روپے پارٹی فیس 1000روپے یومیہ 50روپے غیر حاضری فیس ،80روپے کالج کارڈ فیس کی وصولی کی جا چکی ہے جس کی واپسی تاحال نہیں کی گئی اور ان وصول شدہ رقم کا کہیں بھی کوئی ریکارڈ نہیں ہے ،طالبعلموں نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے ناجائز وصول کی گئی فیسیں فوری واپس کی جائیں اور ہمارا رزلٹ فوری جا ری کیا جائے ،ڈسٹرکٹ منیجر ٹیوٹاانجینئر ملک فاروق اعوان،پرنسپل کالج کے ایم زاہد نے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی طالبعلم سے کوئی ناجائز فیس وصول نہیں کی جا رہی یہ ٹیکنیکل بورڈ کی طرف سے فیس وصول کی جا رہی ہے،بورڈ کی گلطی کی وجہ سے طلباء پر ناجائز فیس کو بوجھ پڑا ہے اس میں کالج انتظامیہ کی کوئی غلطی نہیں ہے بورڈ انتظامیہ سے رابطہ کرچکے ہیں معاملات بہت جلد حل ہو جائیں گے۔