لیہ( صبح پا کستان )انجمن تاجران لیہ نے 2تاجروں کی گرفتاری کو پولیس گردی قرار دیتے ہوئے ایس ایچ او...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر آف فارماسسٹ گریجوایٹس کی شرکت، فارمیسی پر کوالیفائیڈ فارما سسٹ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انجمن تاجران لیہ کی مجلس عاملہ سپریم کونسل کا پہلا اجلاس، چیئر مین میونسپل کمیٹی نے شہر کی...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )لیہ کی معروف شخصیت ملک ارشاد ملیحہ کو پاکستان تحریک انصاف لیبر ونگ ضلع لیہ کا...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سٹی کونسلر حاجی محمد اظہر خان ہانس نے ایک بیان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈ پٹی کمشنر واجدعلی شاہ نے کہا ہے کہ اقلیتی برادریاں پاکستان کا لازمی جزو ہیں ان...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) پیرا میڈ یکل سٹاف ملاز مین نے اپنے مطا لبات کے حق میں ڈسٹرکٹ پریس کلب...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )3روزہ خانہ شماری کے پہلے مرحلے کے بعد ملک کے 63اضلاع میں آج سے مردم شماری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)عالمی اتحاد اھل السنۃ والجماعۃ کے مرکزی امیر مولانا محمد الیاس گھمن نے ریاض آباد لیہ میں جمعۃ...
Read moreDetailsچوک اعظم(صبح پا کستان)چوک اعظم پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سنوکر کلب پر رقم وموبائل فون داؤپر لگاکر جواء کھیلنے...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان) شاباش لیہ پو لیس ۔ڈی ایس پی منور بزدار کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم کی شب و روز کی کوششیں کامیاب ، پولیس اندھا قتل ٹریس کرنے میں کامیاب چچا زاد بھائی قاتل نکلا ، ملزم گرفتار،03 مارچ کو علاقہ تھانہ کروڑ میں آٹھویں جماعت کے طالبعلم کے قتل کا دلخراش وقوعہ ہوا دن دیہاڑے کمسن بچے کے قتل سے جہاں خاندان غم میں مبتلا تھا وہاں نامعلوم ملزمان کی گرفتاری ضلعی پولیس کیلئے چیلنج کی حثیت رکھتی تھی ،ڈی ایس پی منور بزدار کی سربراہی میں تشکیل دی گئی خصوصی ٹیم کی شب و روز کی کوششیں کامیاب ہوئیں دسویں جماعت کا طالبعلم چچازاد بھائ قاتل نکلا وقوعہ کے روز مقتول حارث جاوید گھر میں اکیلا تھا اور قریبی دوکان سے اپنے لیے کچھ خریدنے گیا چچا کا گھر اکیلا پا کر ملزم طلحہ ستار چوری کی نیت سے گھر داخل ہوا مقتول حارث جاوید کے گھر واپس آجانے پر ملزم اس پر حملہ آور ہو گیا اور گلادبا کر گرا دیا جس سے مقتول نیم بے ہوش ہو گیا ملزم نے اس ڈر سے کہ حارث جاوید گھر والوں کو نہ بتا دے اسی کمرہ میں موجود قینچی سے گردن کاٹ کر قتل کر دیا دوران تفتیش ملزم کا دیگر غیر اخلاقی سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہواہے ۔
ڈی پی او لیہ کیپٹن( ر) محمد علی ضیاء نے حارث جاوید کے قاتل کی گرفتاری کے موقعہ پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ والدین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ کمسن بچے کا اپنے چچا زاد بھائی کےہاتھوں قتل ہونا انتہائی افسوسناک ہے وقوعہ کے روز سے ہی پولیس چین سے نہیں بیٹھی اگرچہ پولیس والدین کو ان کا بچہ تو واپس نہیں دلوا سکتی لیکن پولیس نے اپنا فرض پورا کرتے ہوئے ملزم کو ٹریس آؤٹ کرکے قانون کے کٹہرے میں کھڑا کر دیا ہے