لیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی کمشنرواجد علی شاہ نے موثر کارروائی کے ذریعے 2735کنال سرکاری اراضی ناجائزقابضین سے واگزار کروا کے فصلات...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)علامہ اقبال یونیورسٹی کے زیر اہتمام گورنمنٹ کالج لیہ میں منعقدہ بی ایڈ کی بارہ روزہ ٹریننگ اختتام...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) جمعیت علماء اسلام ضلع کا ایک اہم اجلاس زیر صدارت ضلعی امیر مولانا محمد ربنواز...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس، تحصیل لیہ میں گندم خریداری کا ٹارگٹ کم کرنے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن لیہ کے وکلا سے خطاب کرتے ہوئے صدر ہائی کورٹ بار ملتان بنچ شیر...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) چیئرمین ضلع کونسل ملک عمر علی اولکھ نے ڈسٹرکٹ پبلک سکول کے سالانہ سپورٹس گالا میں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) میونسپل کمیٹی کے بائی لاز پر عمل درآمد کرتے ہوئے بہتر و معیار ی میونسپل سروسز...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں تین روزہ پولیو مہم کے دوران 325383پانچ سال تک کی عمر کے بچوں کو پولیو...
Read moreDetailsصبح پا کستان لیہ کی جانب سے مسیحی بھائیوں کو ایسٹر مبارک
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)نیو ٹریشن ویک کے دورا ن غذائی قلت کے شکار تمام بچوں تک رسائی خصوصی ٹیموں کی اولین...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پاکستان ) سرکار کی عدم توجہی شہر کے اکلوتے چلڈرن پارک میں کتوں ،نشئیوں کے ڈیرے ،شیڈز بھوت بنگلہ میں تبدیل ،گھاس سے خالی پلاٹ شادی تقریبات کیلیے وقف،گندگی کے ڈھیر،دیواریں منہدم ،جھولے ٹوٹ گئے ،پانی کی عدم فراہمی درخت سوکھ گئے ،شادی تقریبات کے لیے بجلی چوری ۔بل سرکار کے کھاتے ۔لائیٹیں غائب ،رات کے اندھیرے میں منشیات فروشی کا دھندہ ،سرکار کے کھاتے میں مرمت کے نام پر لاکھوں کے بل،شہریوں کا احتجاج ۔ تفصیل کے مطابق ڈیڑھ لاکھ سے زائد کی آبادی کے حامل شہر چوک اعظم کا اکلوتا حسنین چلڈرن پارک حکومتی اورذمہ داران کی عدم توجہی کی وجہ سے بھوت بنگلہ میں تبدیل ہو چکا ہے ۔پارک میں پانی کی عدم فراہمی کی وجہ سے گراسی پلاٹ اور درخت سوکھ چکے ہیں اور گراسی پلاٹ چٹیل میدان کی صور ت اختیار کر چکے ہیں ۔مالی کی ڈیوٹی بس اسٹینڈمیں ہونے کی وجہ سے پہلے سے موجود پھولدار پودے جانوروں ی وجہ سے ختم ہو چکے ہیں ۔علاوہ ازیں پارک میں موجود شیڈز کی ھالت ناگفتہ بہ ہے ۔انکی چھتیں اور فرش ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔فرشوں کی اینٹیں چوری کی جا رہی ہیں ۔لائیٹیں بند ہونے کی وجہ سے منفی سرگرمیوں میں ملوث افراد رات کی تاریکی میں منشیات فروشی کے ساتھ ساتھ دیگر سرگرمیاں جاری رکھ ہوئے ہیں ۔بجلی کے کھمبے ٹوٹ کر زمین پر گرے ہوئے ہیں ۔پارک کے پلاٹ اس وقت شادی کی تقریبات کے لیے وقف ہو چکے ہیں ۔جہاں پر بجلی کی تاروں سے بجلی چوری کی جاتی ہے اور اس کا بل ماہانہ بل سرکار کو ادا کرناپڑتا ہے ،اس کے ساتھ پارک میں گندگی کے ڈھیر بھی ماحول کو متعفن کیے ہوئے ہیں ۔پارک میں ایک سال قبل بنائے گئے بنچ بھی ناقص مٹیریل کے باعث زمین بوس ہو چکے ہیں ۔ شہریوں آفتاب وینس ،مظہر سیال ،شاہد سرور مغل ،رفیق ملانہ ،اور دیگر نے ڈی سی لیہ ،ضلعی چیئرمین لیہ ،میونسپل کمیٹی کے چیئرمین ملک ریاض گرواں سے صورت حال کا نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کے اکلوتے پارک کیررونقیں بحال کی جائیں اور لوگوں کو تفریح کا موقع فراہم کیا جائے ۔
