لیہ(صبح پا کستان)لیہ شہر کے محلہ عید گاہ میں خراب ٹرانسفارمر اتارنے کے دوران واپڈا کی مین سپلائی بند نہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) حکومت پنجاب کاشت کاروں کی خوشحالی زرعی معیشت میں اضافہ کے لیے اربوں روپے کی مالیت سے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)جماعت اسلامی لیہ شہر کے زیر اہتمام استقبال رمضاں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سابق ایم پی اے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ضلعی انتظامیہ کی ناقص حکمت عملی، منیجر ماڈل بازار کی نا اہلی، ماڈل بازار میں رمضان بازار...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) تھانہ صدر پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی ،بھاری مقدار میں پوست برآمد...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)وفاقی بجٹ پر سروے کے دوران شہریوں کا ملا جلا ردعمل ، کسی نے بجٹ کو عوام دوست...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) رمضان المبارک سکیورٹی پلان پر عمل درآمد یقینی بنایا جائے گا ، عبادت گاہوں...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)بورڈ آف ریونیو پنجاب کے فیصلہ کے بعد متنازعہ اراضی پر صدر پولیس کی موجودگی سرپرستی میں تعمیرات...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)کم عمر بیٹی کی شادی کا الزام سٹی پولیس لیہ نے تحویل میں لیکر علاقہ مجسٹریٹ کے رو...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) شہریوں کے لیے میرے دفتر کے درو ازے ہمہ وقت کھلے ہیں ،دفتر سے چٹ یا پرچی سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا ، تھانوں میں آنے والے سائلین سے خوش اخلاقی سے پیش آنے کیلئے تمام افسران کو واضح احکامات جاری کئے گئے ، ڈی پی او لیہ کی کمپلینٹ سیل میں شہریوں سے گفتگو ۔تفصیلات کے مطابق ڈی پی او لیہ کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کمپلینٹ سیل میں سائلین کے آنے پر فوراًاپنے دفتر سے اٹھ کر کمپلینٹ سیل میں آگئے اور شہریوں سے انکے مسائل کی بابت دریافت کیا ڈی پی او نے اس موقع پر شہریوں سے گفتگو کر تے ہوئے کہا کہ میرے دفتر کے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں اور ان کی نظر میں ہر شہری ان کیلئے خاص ہے دفتر سے چٹ یا پرچی سسٹم کا خاتمہ کر دیا گیا جبکہ ضلع بھر کے پولیس افسران کو واضح احکامات جاری کیے ہوئے ہیں کہ تھانوں میںآنے والے سائلین کیساتھ خوش اخلاقی سے پیش آیا جائے جبکہ اس موقع پر شہریوں ظفر اقبال ،صنم عباس ،ریاض شیخ ،مسماہ جنتاں بی بی ،مسماہ عزیزہ مائی و دیگر کی طرف سے دی جانیوالی درخواستوں پر متعلقہ افسران کوفوری کاروائی کرنے کے احکامات جاری کیے