لیہ (صبح پا کستان) تھانہ صدر پولیس کی سماج دشمن عناصر کے خلاف بڑی کارروائی ،بھاری مقدار میں پوست برآمد کر کے تین مقدمات درج کر لیے
ایس ایچ او صدر اشرف ماکلی نے اپنی ٹیم کے ہمراہ کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد فیاض کو گرفتار کر لیا ملزم سے 26 من 25 کلو پوست برآمد کر کے ملزم اور اسکے بھائ فیض الہی کے خلاف 03 الگ الگ مقدمات درج کرکے ملزم سے مزید تفتیش کی جا رہی ہے
تحریک تحفظ آئین کی کال پر 8فروری کو سارا پاکستان بند ہو گا ۔علیمہ خانم
علیمہ خانم کا کہنا ہے کہ پاکستان بند کرنے کی شروعات 8فروری کو ہوگی، تحریک تحفظ آئین نے کال دے...
Read moreDetails









