• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ضلع میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے جائیں گے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

webmaster by webmaster
مئی 26, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ضلع میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے جائیں گے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے جائیں گے۔ریسکیو پوائنٹس سے عوام کے انخلاء کے لیے سرکاری کشتیوں کے ساتھ پرائیویٹ کشتیوں کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی،یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی نے فلڈ انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم اختر،ڈی ڈی ایچ آر ایم حافظ محمد سلمان ،ڈ ی ایس پی لیگل طاہر مقصود،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر طارق،ڈی ڈی او زراعت غلا م رسول ،ڈی ڈی کالجز ڈاکٹر خادم حسین اور دیگر متعلقہ افسران موجو دتھے۔اے ڈی سی آر نے کہا کہ تحصیل کروڑ میں7، جبکہ لیہ میں 13فلڈ ریلیف کیمپس قائم ہوں گے جبکہ سیلاب سے متاثر ہ ہونے والے 102ممکنہ مواضعات کا سروئے جن میں گھر وں ،فصلوں ،مویشی ،سرکاری بلڈنگز،بجلی کی تنصیبات،روڈز و پلوں کا سٹکچر شامل ہے کا ڈیٹا جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گاتاکہ ریسکیو ،ریلیف و بحالی انتظاما ت کو حتمی شکل دی جائے سکے۔انہو ں نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ باہمی رابطے اور تعاون کومضبوط اور فعال بنایا جائے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورت احوال میں امدادی سرگرمیوں کو خوش اسلوبی سے مکمل کیا جاسکے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈی سی آفس میں مرکزی فلڈ کنٹرول روم قائم کیا جائے گااور تما م ریلیف کیمپوں میں تعینات افسران و اہلکاران کاڈیوٹی روسٹر مرتب کیا جارہا ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ فلڈ ایر یا میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں گے اور فلڈ سیز ن سے قبل 2لاکھ سے زائد چھوٹے بڑئے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا عمل بھی مکمل کیا جارہا ہے۔11

Tags: layyah news
Previous Post

لیہ ۔صارفین کو اشیائے خورد نو ش کی مقررہ نرخوں پر فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے 19پرائس کنٹرول مجسٹریٹ متحرک

Next Post

بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادو اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے:جنرل(ر) پرویز مشرف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے جائیں گے۔ریسکیو پوائنٹس سے عوام کے انخلاء کے لیے سرکاری کشتیوں کے ساتھ پرائیویٹ کشتیوں کی خدمات بھی حاصل کی جائیں گی،یہ بات ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو نعیم اللہ بھٹی نے فلڈ انتظامات کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہی ۔اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر لیہ عابد کلیار ،ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ڈاکٹر تسلیم اختر،ڈی ڈی ایچ آر ایم حافظ محمد سلمان ،ڈ ی ایس پی لیگل طاہر مقصود،ایڈیشنل ڈائریکٹر لائیوسٹاک ڈاکٹر طارق،ڈی ڈی او زراعت غلا م رسول ،ڈی ڈی کالجز ڈاکٹر خادم حسین اور دیگر متعلقہ افسران موجو دتھے۔اے ڈی سی آر نے کہا کہ تحصیل کروڑ میں7، جبکہ لیہ میں 13فلڈ ریلیف کیمپس قائم ہوں گے جبکہ سیلاب سے متاثر ہ ہونے والے 102ممکنہ مواضعات کا سروئے جن میں گھر وں ،فصلوں ،مویشی ،سرکاری بلڈنگز،بجلی کی تنصیبات،روڈز و پلوں کا سٹکچر شامل ہے کا ڈیٹا جلد سے جلد مکمل کر لیا جائے گاتاکہ ریسکیو ،ریلیف و بحالی انتظاما ت کو حتمی شکل دی جائے سکے۔انہو ں نے تمام متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ باہمی رابطے اور تعاون کومضبوط اور فعال بنایا جائے تاکہ کسی بھی ناگہانی صورت احوال میں امدادی سرگرمیوں کو خوش اسلوبی سے مکمل کیا جاسکے۔اجلاس میں بتایا گیا کہ ڈی سی آفس میں مرکزی فلڈ کنٹرول روم قائم کیا جائے گااور تما م ریلیف کیمپوں میں تعینات افسران و اہلکاران کاڈیوٹی روسٹر مرتب کیا جارہا ہے ۔اجلاس میں بتایا گیا کہ فلڈ ایر یا میں واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جائیں گے اور فلڈ سیز ن سے قبل 2لاکھ سے زائد چھوٹے بڑئے مویشیوں کی ویکسی نیشن کا عمل بھی مکمل کیا جارہا ہے۔11

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.