• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادو اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے:جنرل(ر) پرویز مشرف

webmaster by webmaster
مئی 26, 2017
in First Page
0
بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادو اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے:جنرل(ر) پرویز مشرف

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں حصہ لینے کے لئے جا تے رہے ہیں ،لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے ،نہیں لگتا کہ بھارت انٹرنیشنل بارڈر پر کوئی حرکت کرے گا ،کشمیری نوجوان بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،بھارت منصوبے کے تحت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہاہے ،بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادیو دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث ہے وہ اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے ، دنیا ایک جنگل ہے اس میں کمزور کی کوئی جگہ نہیں ، پاکستان کوریاض کانفرنس میں اہمیت نہیں دی گئی ،ہمیں امریکہ اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنا ہے ۔
source..
http://dailypakistan.com.pk/national/26-May-2017/583298

Post Views: 20
Tags: National News
Previous Post

لیہ ۔ضلع میں ممکنہ سیلاب کے خدشہ کے پیش نظر 11ریسکیو پوائنٹس اور 20فلڈ ریلیف کیمپس لگائے جائیں گے ۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو

Next Post

ڈیرہ غازیخان ۔مخیر حضرات کے تعاون سے صوبہ بھر میں 20ہزار سے زائد مدنی دسترخوان یکم رمضان سے شروع کر دیئے جائیں گے ۔چیئرمین مدنی دسترخوان پنجاب حاجی محمد نواز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

دبئی(مانیٹرنگ ڈیسک )آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ وسابق صدر جنرل (ر) پرویز مشرف نے کہا ہے کہ ماضی میں پاکستانی نوجوان مقبوضہ کشمیر میں آزادی کی تحریک میں حصہ لینے کے لئے جا تے رہے ہیں ،لائن آف کنٹرول پر خلاف ورزی ہمیشہ سے ہوتی رہی ہے ،نہیں لگتا کہ بھارت انٹرنیشنل بارڈر پر کوئی حرکت کرے گا ،کشمیری نوجوان بھارت کے خلاف اٹھ کھڑے ہوئے ہیں،بھارت منصوبے کے تحت پاکستان کو تنہا کرنے کی کوشش کررہاہے ،بھارت پاکستان سے تعلقات ٹھیک نہیں کرنا چاہتا ، کلبوشن یادیو دہشت گردانہ کاروائیوں میں ملوث ہے وہ اجمل قصاب سے بھی کہیں بڑا دہشت گرد ہے ، دنیا ایک جنگل ہے اس میں کمزور کی کوئی جگہ نہیں ، پاکستان کوریاض کانفرنس میں اہمیت نہیں دی گئی ،ہمیں امریکہ اور دیگر ممالک کے ساتھ تعلقات کو برقرار رکھنا ہے ۔ source.. http://dailypakistan.com.pk/national/26-May-2017/583298

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.