لیہ(صبح پا کستان) ضلع میں انسدادِ پولیو مہم چوتھے روز بھی جاری ہے۔پولیو ٹیمیں نونہالوں کو پولیو سے محفوظ رکھنے...
Read moreDetailsکوٹ سلطان {صبح پا کستان }کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)آل گورنمنٹ ایمپلائز گرینڈ الائنس کے زیر اہتمام ڈسٹرکٹ پریس کلب کے باہر حکومت کی سرکاری ملازمین کی...
Read moreDetailsلیّہ ( صبح پاکستان ) اختیارات کا ناجائز استعمال بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے پر عدالتی احکامات پر تھانہ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)لیہ میں کرونا کے چار مریض مثبت،لیہ کے چار سکولز کے 250طلبہ کے کرونا ٹیسٹ کیلئے سیمپل لئے...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن ( صبح پاکستان )مقامی ایم این اے عبدالمجید نیازی کی جانب سے انجمن تاجران کے نایب صدر...
Read moreDetailsچوک اعظم ( صبح پاکستان ) گوجرہ موٹروے پر حادثےمیں جان بحق افراد کی نماز جنازہ ادا کر دی گی...
Read moreDetailsلیہ{ صبح پا کستان }ضلع لیہ کا نشیبی علاقہ زیر آب خوراک چارہ کی شدید قلت برسوں سے رہائش پذیر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)گھر میں نہاتے ہوئے الیکٹرک واٹر موٹر میں کرنٹ آجانے سے 2بہنیں جاں بحق ،2کزن شدید زخمی ،ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsچوک اعظم (صبح پا کستان)حالیہ بارشوں میں تحصیل چوبارہ میں گرنے والے تحصیل چوبارہ میں حالیہ متا ثرہ مکانات کی...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetails
حلقہ میں 70کروڑ روپے کی لاگت سے 37کلومیٹرطویل کارپٹ روڈ اور راجن شاہ شاہ گرلز ڈگری کالج کی تعمیرجاری۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے صوبائی پارلیمانی سیکرٹری سردار شہاب الدین سیہڑنے کہا کہ پسماندہ علاقوں کی تعمیرو ترقی اور عوام کی فلاح وبہبود اُن کی سیاست کا نصب العین ہے ۔حکومت پنجاب وزیر اعلی عثمان بزدار کی قیادت میں پسے ہوئے طبقات کو مساوی حقوق اور بنیادی ضروریات زندگی کی سہولیات کی فراہمی کے لئے کوشاں ہے ۔انہوں نے کہا کہ راجن شاہ گرلز ڈگری کالج کے قیام سے تعلیم گھر کی دہلیز پر میسر ہوگی اور ہماری بیٹیوں کو تعلیم کے لئے دوردراز کا سفر طے نہیں کرنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ حلقہ تھل اور نشیب کے علاقو ں میں سفر کی بہترین سہولیات کی فراہمی کے پیش نظرکارپٹ سڑکوں کا جال بچھائیں گے تاکہ کاشتکار اپنی اجناس آسانی سے منڈیوں تک لے جاسکیں۔انہوں نے کہا کہ لسکانی والا سے گلریزہوٹل تک 70کروڑ روپے کی لاگت سے 37کلومیٹر طویل کارپٹ روڈ زیر تعمیرہے جس کا فیز lمکمل کرلیا گیا ہے اور بہت جلد فیزllبھی تعمیرکرلیاجائے گا۔اس موقع پر سابق وفاقی وزیر سردار بہادر خان سیہڑ ،اے ڈی سی آر فیاض احمدندیم،قاضی طارق سلطان ،اے سی کروڑ محمدیاسررضوان،فیروز علی سواگ اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد موجودتھی