• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

کوٹ سلطان ۔عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں امن واستحکام میری ترجیحات میں ہیں۔ سید ندیم عباس ڈی پی او کی کھلی کچہری

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2020
in لیہ نیوز
0
کوٹ سلطان ۔عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں امن واستحکام میری ترجیحات میں ہیں۔ سید ندیم عباس ڈی پی او کی کھلی کچہری

کوٹ سلطان {صبح پا کستان }کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کو حل کرنا ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں استحکام امن میری ترجیحات میں شامل ہے۔ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری ،شہریوں کا بھر پور خراج تحسین ۔


تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کی کوٹ سلطان شہر میں کھلی کچہری،اس موقع پرڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار ،ایس ایچ او کوٹ سلطان محمد افضل ودیگر پولیس افسران اور بڑی تعداد میں شہری موجود تھے ،کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے انفرادی واجتماعی مسائل پر مبنی درخواستیں پیش کی، ڈی پی او نے فرداً فرداًدرخواستوں پر سماعت کی اور پوری توجہ کے ساتھ سائلین کے مسائل سنے ،ڈی پی اونے درخواستوں پر احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد کاروائی کرکے رپورٹ پیش کریں،ڈ ی پی او نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا اور عام آدمی کے مسائل کو حل کرنا ہے تا کہ پولیس اور عوام کے مابین اعتماد کی فضا قائم کی جا سکے کیونکہ پولیس اور عوام ملکرہی مثالی معاشرہ تعمیر کر سکتے ہیں، ڈ ی پی او نے کہا کہ قانون کی بالادستی ،عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں امن کا استحکام میری ترجیحا ت میں شامل ہے، عوام جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور سماجی برائیوں کے خاتمے کےلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ، شہریوں نے کھلی کچہری کے انعقاد کوسراہتے ہوئے اسے ڈی پی او کا احسن اقدام قرار دیا اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی اور انسداد جرائم کےلئے کوٹ سلطان پولیس کی کاردگردگی کو سراہتے ہوئے اسے تسلی بخش قرار دیا۔

Tags: kot sultan news
Previous Post

لیہ۔ مطالبات کے حق میں ایپکا احتجاج

Next Post

لیہ ۔ انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا روز ،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مانیٹرنگ کا عمل جاری

Next Post
لیہ ۔ انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا روز ،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مانیٹرنگ کا عمل جاری

لیہ ۔ انسدادِ پولیو مہم کا چوتھا روز ،ضلعی انتظامیہ کی طرف سے مانیٹرنگ کا عمل جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025
کوٹ سلطان {صبح پا کستان }کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کو انکی دہلیز پر انصاف کی فراہمی اور ان کے مسائل کو حل کرنا ہے، عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں استحکام امن میری ترجیحات میں شامل ہے۔ڈی پی او لیہ کی کوٹ سلطان میں کھلی کچہری ،شہریوں کا بھر پور خراج تحسین ۔ تفصیلات کے مطابق ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر لیہ سید ندیم عباس کی کوٹ سلطان شہر میں کھلی کچہری،اس موقع پرڈی ایس پی صدر منور احمد بزدار ،ایس ایچ او کوٹ سلطان محمد افضل ودیگر پولیس افسران اور بڑی تعداد میں شہری موجود تھے ،کھلی کچہری کے دوران شہریوں نے انفرادی واجتماعی مسائل پر مبنی درخواستیں پیش کی، ڈی پی او نے فرداً فرداًدرخواستوں پر سماعت کی اور پوری توجہ کے ساتھ سائلین کے مسائل سنے ،ڈی پی اونے درخواستوں پر احکامات جاری کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو ہدایت کی کہ وہ جلد از جلد کاروائی کرکے رپورٹ پیش کریں،ڈ ی پی او نے عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کھلی کچہری کے انعقاد کا مقصد عوام کو ان کی دہلیز پر انصاف کی فراہمی کو یقینی بنانا اور عام آدمی کے مسائل کو حل کرنا ہے تا کہ پولیس اور عوام کے مابین اعتماد کی فضا قائم کی جا سکے کیونکہ پولیس اور عوام ملکرہی مثالی معاشرہ تعمیر کر سکتے ہیں، ڈ ی پی او نے کہا کہ قانون کی بالادستی ،عوام کے جان و مال کا تحفظ اور معاشرے میں امن کا استحکام میری ترجیحا ت میں شامل ہے، عوام جرائم پیشہ عناصر کی نشاندہی اور سماجی برائیوں کے خاتمے کےلئے پولیس کے ساتھ تعاون کریں ، شہریوں نے کھلی کچہری کے انعقاد کوسراہتے ہوئے اسے ڈی پی او کا احسن اقدام قرار دیا اور جرائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی اور انسداد جرائم کےلئے کوٹ سلطان پولیس کی کاردگردگی کو سراہتے ہوئے اسے تسلی بخش قرار دیا۔
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.