لیہ ( صبح پا کستان ) ضلعی پولیس کی سماج دشمن عناصرکے خلاف بھر پور کاروائیوں کا سلسلہ جاری ،تھانہ...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان )جمعتہ الوداع ،یوم القدس، ضلعی پولیس کا فول پروف سیکورٹی پلان مرتب ، تمام عبادت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میونسپل کمیٹی لیہ ذرائع آمدنی میں اضافہ کے ذریعے شہریوں کو معیاری میونسپل سروسز کی فراہمی و ماڈل...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)تیز آندھی و تیز بارش کی وجہ سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے ایمرجنسی ہال میں لگی فال...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)جی سی یونیورسٹی فیصل آباد لیہ کیمپس کے طلباء کا ری ایگزا مینیشن پا لیسی کے خلاف...
Read moreDetailsکوٹ سلطان (نمائندہ جنگ)سربراہ پاکستان عوامی راج ایم این اے جمشید دستی کی گرفتاری کے خلاف عوامی راج کے کارکنان...
Read moreDetailsچوک اعظم( صبح پاکستان) ملتان میانوالی بائی پاس روڈ کی سنی گئی ۔مرمت کاکام شروع ۔عید سے قبل ٹریفک کے...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)سستے رمضان بازارو ں میں بڑھتا ہو اصارفین کا رش بازاروں کے ذریعے رمضان پیکج سے مستفید ہونے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ضلع لیہ میں یوریا کھاد اور کیمیکلز سے تیار کردہ دودھ کی فروخت کا انکشاف، مضر صحت...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ڈپٹی اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی سردار شہاب الدین خان سیہڑ ایم پی اے پی پی پی نے ڈسٹرکٹ...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsاداریہ ۔
فتح پور ٹراما سنٹر ؟
سانحہ احمد پور شر قیہ میں آ ئل ٹینکر میں آ گ لگنے کے المناک حادثہ میں 150سے زائد افراد زندہ جل گئے اور تقریبا اتنے ہی آگ سے جھلس جانے والوں کو برن یو نٹ نہ ہو نے کے سبب ملتان اور لا ہور کے ہسپتالوں میں منتقل کر نا پڑا ۔ چند سال قبل اڈہ روڈو سلطان جھنگ پر بھی ایسا ہی سا نحہ ہوا اور آ ئل ٹینکر میں آ گ لگنے سے کئی قیمتی جا نوں کا نقصان ہوا ۔ سا بقہ مشرف دور میں فتح پور ٹراما سنٹر کے منصو بے کا اعلان ہوا تعمیراتی کام کا آ غاز بھی ہو گیا لیکن بو جوہ ٹرا ما سنٹر کے اس منصو بے کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں تبدیل کر دیا گیا اور ٹی ایچ کیو ہسپتال کی ایمر جنسی کو ٹراما سنٹر کا نام دے دیا گیا ۔ حا لا نکہ افسو سناک سچا ئی یہ ہے کہ ملتان سے میا نوالی تک ایم ایم روڈ پر نہ تو کسی ہسپتال میں کوئی مکمل برن یو نٹ ہے اور نہ ہی ٹرا ما سنٹر سا نحہ احمد پور شر قیہ کے المناک اور خوفناک حاد ثہ کے تناظر میں ایم ایم روڈ پر ٹراما سنٹر کی اہمیت و افا دیت اور ضرورت زیادہ بڑھ گئی ہے کیا ضلع لیہ ،ضلع بھکر اور میا نوالی کے عوام کو فتح پور ٹراما سنٹر پرا جیکٹ بحال کئے جانے اور مکمل برن یو نٹ کے قیام کا مطا لبہ نہیں کر نا چا ہیئے ؟
