• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

لیہ ۔ ممبر انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی شاہد عبد اللہ کا دورہ ، لیہ اور کروڑ لعل عیسن کے سستے رمضان بازاروں کا اچانک معائنہ ،اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار، اے سی کروڑ تنویر یزداں ،تحصیل دار محال عامر حیات شیخ،سی او ممتازحسین کلاچی،ٹی اے ڈی اے محمد طاہر ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نصر ت عباس ،انسپکٹر نوید اولکھ ،ملک امتیازبھی سا تھ تھے

webmaster by webmaster
جون 17, 2017
in لیہ نیوز
0
لیہ ۔ ممبر انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی شاہد عبد اللہ کا دورہ ، لیہ اور کروڑ لعل عیسن کے سستے رمضان بازاروں کا اچانک معائنہ ،اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار، اے سی کروڑ تنویر یزداں ،تحصیل دار محال عامر حیات شیخ،سی او ممتازحسین کلاچی،ٹی اے ڈی اے محمد طاہر ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نصر ت عباس ،انسپکٹر نوید اولکھ ،ملک امتیازبھی سا تھ تھے

لیہ(صبح پا کستان)سستے رمضان بازارو ں میں بڑھتا ہو اصارفین کا رش بازاروں کے ذریعے رمضان پیکج سے مستفید ہونے کا عملی مظاہر ہ ہے اور بھر پور سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران اس جذبے سے خدمات سرانجام دیتے رہیں۔یہ بات ممبر انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی شاہد عبد اللہ نے سستے رمضان بازاروں لیہ اور کروڑ لعل عیسن کے اچانک معائنہ کرنے کے موقع پر کہی۔اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار، اے سی کروڑ تنویر یزداں ،تحصیل دار محال عامر حیات شیخ،سی او ممتازحسین کلاچی،ٹی اے ڈی اے محمد طاہر ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نصر ت عباس ،انسپکٹر نوید اولکھ ،ملک امتیازموجود تھے۔ممبرانکوائری نے تما م سٹالوں پر اشیاء کے معیار کا معائنہ کیااور اسی جذنے و لگن سے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ نے بتایا کہ ضلع کے 6سستے رمضان بازاروں میں اب تک 152041کلوگرام چینی کے پیکٹس سبسڈائز نرخو ں پر فروخت کرنے کے علاوہ سستے رمضان بازاروں اور تمام مارکیٹوں میں سبسڈائز نرخو ں پر آٹے کی فراہمی کا عمل جاری ہے

Post Views: 21
Tags: layyah news
Previous Post

وزیر اعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف پاناما کیس کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے روبرو آج پیش ہوں گے

Next Post

لیہ ۔ حضرت علی کا یوم شہادت آج منایا جائے گا،ضلعی انتظا میہ اور پو لیس کی طرف سے سیکیورٹی انتظامات مکمل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لیہ(صبح پا کستان)سستے رمضان بازارو ں میں بڑھتا ہو اصارفین کا رش بازاروں کے ذریعے رمضان پیکج سے مستفید ہونے کا عملی مظاہر ہ ہے اور بھر پور سہولیات کی فراہمی کے لیے متعلقہ افسران اس جذبے سے خدمات سرانجام دیتے رہیں۔یہ بات ممبر انکوائری ایس اینڈ جی اے ڈی شاہد عبد اللہ نے سستے رمضان بازاروں لیہ اور کروڑ لعل عیسن کے اچانک معائنہ کرنے کے موقع پر کہی۔اسسٹنٹ کمشنر عابد کلیار، اے سی کروڑ تنویر یزداں ،تحصیل دار محال عامر حیات شیخ،سی او ممتازحسین کلاچی،ٹی اے ڈی اے محمد طاہر ،سیکرٹری مارکیٹ کمیٹی نصر ت عباس ،انسپکٹر نوید اولکھ ،ملک امتیازموجود تھے۔ممبرانکوائری نے تما م سٹالوں پر اشیاء کے معیار کا معائنہ کیااور اسی جذنے و لگن سے خدمات سرانجام دینے کی ضرورت پر زور دیا۔اس موقع پر ڈی او انڈسٹری محمد عبداللہ نے بتایا کہ ضلع کے 6سستے رمضان بازاروں میں اب تک 152041کلوگرام چینی کے پیکٹس سبسڈائز نرخو ں پر فروخت کرنے کے علاوہ سستے رمضان بازاروں اور تمام مارکیٹوں میں سبسڈائز نرخو ں پر آٹے کی فراہمی کا عمل جاری ہے

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.