لیہ(صبح پا کستان)نواز شریف کی نااہلی پر پی ٹی آئی، انصا ف سٹوڈنٹس فیڈریشن کے کارکنان نے مٹھائیاں تقسیم کر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)چیئر مین یونین کونسل تھل جنڈی و پی پی پی کے رہنما پیر رفاقت علی گیلانی پی ٹی...
Read moreDetailsکروڑ لعل عیسن (صبح پا کستان)ونی کیس آئی جی پنجاب نے نوٹس لے لیا ڈی پی او لیہ سے فوری...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)صوبائی حلقہ 266 میں بڑی تبدیلی، سابق ضلع ناظم وایم این اے ملک غلا م حیدر تھند نے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ڈسٹرکٹ بار روم میں چیف جسٹس منصور شاہ اور۔ جسٹس قاسم خان کے پتلے جلائے گئے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان ) سابق تحصیل ناظم ملک منظور حسین جو تہ نے علاقہ نشیب میں دریائے سندھ...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) ملتان بنچ سے ججز کی واپسی غیر آئینی ہے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ منصور علی شاہ...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)نشیبی علاقے کے دریائے سندھ کٹاؤ متاثرین کی حالت قابل رحم ، انسانی فضلہ ملا پانی پینے...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) خاتون اے ایس آئی اور عملے کی غفلت، ڈی این اے کے بعد واپسی پر...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان) دریائے سندھ میں پانی کے اتار چڑھاؤ سے کٹاؤ شدت اختیار کر گیا، سینکڑوں گھروں پر محیط...
Read moreDetailsلاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب جنوبی پنجاب کے9اضلاع میں 99077ایکڑ رقبہ پر جنگلات او رچراہاہیں اُگانے کے تاریخ ساز پروگرام کا آغاز کررہی ہے جو سرسبز پنجاب کے ویژن کی عملی تفسیر ثابت ہو گااور لاکھوں کاشت کار اس پروگرام سے مالی طورپر مستفید ہوں گے ۔یہ بات صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ مہر اعجازاحمد اچلانہ نے بیٹ وساواکارلو ،خان والا اور اُٹھ مار کے علاقوں میں کاشت کاروں کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔اس موقع پر اے سی لیہ عابد کلیار ،ایس ڈی او انہار چوہدری محمد افضل ،مجیب عالم تنگوانی ،حسنین خان تنگوانی ،مہر سعید چلانہ ،عمران اچلانہ،کریم بخش کارلو ،ملک عباس، فقیر خان،میاں فرخ ،عبدالستار وچیئرمین اورکونسلرز بھی موجو د تھے۔صوبائی وزیرنے اس موقع پر کاشت کاروں کے مسائل سنے اور ان کے حل کی یقین دہانی کرائی۔اسسٹنٹ کمشنر او ر ایس ڈی او انہار نے دریائی کٹاو سے بچاؤ کے لیے اُٹھاے گئے اقدامات کے بارے میں آگاہ کیا۔صوبائی وزیر نے کاشت کاروں کے نمائندہ وفود سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ حکومت پنجاب زرعی شعبہ میں بہتری لانے اور کاشت کاروں کو مالی منعفت فراہم کرنے کے لیے بے شمار ترقیاتی منصوبوں پر کام کررہی ہے اور جنوبی پنجاب میں جنگلات و چراہائیں اُگانے کے پروگرام کا آغاز ،شجر کاری کے فروغ اور منافع بخش سرمایہ کاری کے پروگرام تاریخ ساز اقدام ہے اس سے لاکھوں کاشت کار مستفید ہوں گے جو لائیو سٹاک کو فروغ وماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کا بھی موجب بنے گا ۔