لیہ(صبح پا کستان ) لیہ کی 5یونیورسٹیوں کے سب کیمپس کو بلاتصد یق و ان نوٹیفائیڈ قرار دیئے جانے اور...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) اتحاد بین المسلمین کے فروغ ،امن و امان کے قیام اورمثالی بھائی چارے کے لیے تمام...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان) ووٹ کے اندراج اور ٹرن آوٹ کی شرح میں اضافہ کے لیے میڈیا کا کردار انتہائی...
Read moreDetailsڈیرہ غازیخان(صبح پا کستان)صوبائی وزیر سپیشلائزڈ ہیلتھ و میڈیکل ایجوکیشن پنجاب خواجہ سلمان رفیق نے ٹیچنگ ہسپتال ڈیرہ غازیخان کا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)معاشرے کے کم آمدنی والے افراد کی مالی امداد کے ذریعے انہیں مستفید کرنے کے لیے پنجاب...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)یوتھ فسٹیول مقابلہ جات،گورنمنٹ ایم سی مڈل سکول نمبر 2لیہ کے چار طالبعلموں نے انعامات حاصل کرلئے،یوتھ فسٹیول...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)حکومت پنجاب شہریوں کو علاج و معالجہ کی تمام ضروری سہولیات کی فراہمی کے لیے مختلف پروگرامز...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان )وزیر اعلی پنجاب ادبی مقابلہ جات کے انعقاد کا بنیادی مقصد طالب علموں کی صلاحیتوں کو...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)ضلع لیہ میں جاری ہفتہ صحت کے دوران ٹی بی،ہیپاٹائٹس ،ملیریا،ایڈز و دیگر بیماریوں کی تشخیص کے لیے...
Read moreDetailsلیہ ( صبح پا کستان)حکومت پنجاب شہریوں کو جدید طبی سہولیات کی مفت فراہمی کے لیے ہفتہ صحت کے ذریعے...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان)سب انجینئر پلاننگ میونسپل کمیٹی لیہ جام عبدالرؤف نے کہا کہ عوام کو بہتررہائشی سہولیات مہیا کرنے کیلئے میونسپل کمیٹی حدود میں غیر قانونی ہاؤسنگ کالونیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کردیا گیا ہے غیر قانونی ہاؤسنگ سکیمیں میونسپل حدود میں مکمل بند کردی جائیں گی،تمام ہاؤسنگ سکیموں کو ضابطہ کے دائرہ کار میں لاکر رجسٹرڈ کیا جائے گا جس میں ہاؤسنگ کالونی کیلئے حکومت کی طرف سے جاری کردہ یارڈ سٹک کے مطابق رقبہ اور اس میں دی جانے والی سہولیات جس میں میونسپل یونٹ،ڈسپنسری،پارک،سیوریج سکیم،مسجد،روڈز،سٹریٹ لائٹ،کیمونٹی ہال،پلے گراؤنڈ و دیگر تمام سہولیات دینے والی ہاؤسنگ سکیموں کو میونسپل حدود میں بنانے کی اجازت دی جائے گی،سب انجیئر پلاننگ نے کہا کہ گذشتہ مالی سال کے دوران عمارتوں کے نقشوں کی فیسوں سمیت دیگر مدات میں 74لاکھ کا ریونیو جمع کیا گیا رواں مالی سال کے دوران ان مدات میں1کروڑ 50لاکھ روپے کا ٹارگٹ رکھا گیا ہے جس پر میونسپل کمیٹی کے ملازمین کام کررہے ہیں میونسپل حدود میں بننے والے رہائشی و کمرشل بغیر نقشہ منظوری عمارتوں کے مالکان کو نوٹس جاری کئے جا رہے ہیں اور قانون کے مطابق ان کی تعمیرات کو بھی روکا جارہا ہے جس پر شہری قانون کا احترام کرتے ہوئے عمارتوں کی تعمیر کیلئے نقشوں کی منظوری کرارہے ہیں میونسپل کمیٹی کا شعبہ پلاننگ میں بغیر کسی رکاوٹ کے شہریوں کے کام کئے جارہے ہیں