لیہ(صبح پا کستان)کمشنر ڈیرہ غازی خان احمد علی کمبوہ نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے مقدس ایام کے دوران...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان ) پی پی پی کےچیئرمین بلاول بھٹو زرداری پانچ نومبر کو لیہ کا دورہ کریں گے...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان ) لیہ پولیس کی طرف سے فلیگ مارچ کا انعقاد کیا گیا جس کی قیادت ڈی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)میپکوٹیم کا چھاپہ ،2 بجلی چورپکڑے گئے ،مقدمات درج ،1لاکھ50ہزار روپے جرمانہ ،تفصیل کے مطابق میپکو ایس ڈی...
Read moreDetailsلیہ(صبح پا کستان)انتظامیہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہستال لیہ کی نااہلی، سیکورٹی اہلکاروں کی تعیناتی کے باوجود آوارہ کتے وارڈز گیلریوں...
Read moreDetailsلیہ( صبح پا کستان )ڈی پی او کیپٹن (ر) محمد علی ضیاء نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں منعقدہ...
Read moreDetailsلیہ (کامران تھند سے) ہاوسنگ کالونی مارکیٹ کی گلیوں میں سیوریج کا پانی ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگا...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ملکی ترقی کا انحصار جدید علوم سے متصف نوجوان نسل کے ذریعے ممکن ہے اس اہم ذمہ...
Read moreDetailsکوٹ سلطان(جام محمداشرف سے)یونین کونسل رورل کوٹ سلطان میں محکمہ زراعت کی طرف سے کاٹن سیمینارکاانعقاد،ماہرین زراعت نے کپاس کی...
Read moreDetailsفتح پور(صبح پاکستان) چوہدری انعام الحق ایڈووکیٹ کا عوام کو بجلی کی سہولت فراہم کرنے پر بڑھتی عوامی مقبولیت کے...
Read moreDetailsلاہور { صبح پا کستان }وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے بزدلانہ حملوں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پا کستان)ڈائریکٹرتعلقات عامہ ڈیرہ غازی خان ریاض الحق بھٹی نے ضلع لیہ کا ایک روزہ دورہ کیا ۔جس کے دوران انہوں نے ڈسٹرکٹ پریس کلب لیہ میں ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے ایک تعارفی ملاقات کی اور کہاکہ صحافی معاشرئے کی آنکھ اور کان ہوتے ہیں جن کے ذریعے شہریوں کے گوناں گوں مسائل اجاگر ہوتے ہیں جو ان کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں کا ایک عملی مظہر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ذرائع ابلاغ کے پھیلاؤ کی صورت میں صحافیوں کی ذمہ داریوں میں بھی اضافہ ہوا ہے جس کے لیے بامقصد و معیاری اطلاعات کے فروغ کے لیے عصرحاضر کے تقاضوں سے ہم آہنگ سیشن نئے آنے والے صحافیوں کے لیے راہ متعین کریں گے اس لیے پریس کلب اور محکمہ تعلقات عامہ کے تعاون سے تربیتی سیشن کا آغاز کیا جائے گا اور حکومت پنجاب شعراء ،ادیبوں ،دانش وروں کے ساتھ ساتھ صحافیوں کی فلاح و بہبود کے لیے بھی مختلف فلاحی پروگرامز کا آغاز کررہی ہے۔اس موقع پر عبدالحکیم شوق،انجم صحرائی،محسن عدیل ،رانا خالد شوق،ملک مقبول الہی،عبدالرحمان فریدی ،یعقوب مرزا،ظہور درانی ،احسن باجوہ ،زاہدواندر،کامران تھند،منصور احمد سکھانی نے اظہار خیال کرتے ہوئے پریس کلب آنے پر مبارک باد دی اور مختلف تجاویز پیش کیں۔بعدازاں ڈائریکٹر تعلقات عامہ نے ڈسٹرکٹ انفارمیشن آفس کا معائنہ کیا ۔ڈسڑکٹ انفارمیشن آفیسر نثاراحمد خان ہمراہ تھے۔
