لاہور(ما نیٹرننگ ڈیسک )استقلال پارٹی کے سربراہ سید منظور گیلانی نے کہا کہ نواز شریف کی نااہلی کا فیصلہ سپریم...
Read moreDetailsگجرات(مانیٹرننگ ڈیسک )نوازشریف کے قافلے میں شامل سکواڈ کی گاڑی سے ٹکر سے 12سالہ حامد جاں بحق ہو گیاہے اور...
Read moreDetailsکراچی (مانیٹرننگ ڈیسک )نیب آرڈیننس 1999کے خاتمے کا اقدام سندھ ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا گیا ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)وزیر خارجہ خواجہ آصف نے کہا ہے کہ کوئی مائی کا لال ہے جو پرویز مشرف پر ہاتھ...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک) سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ کروڑوں عوام کے ووٹوں سے منتخب وزیر اعظم...
Read moreDetailsCHITRAL – Pakistan Peoples Party (PPP) Chairman Bilawal Bhutto Zardari on Saturday said that former prime minister Nawaz Sharif had...
Read moreDetailsISLAMABAD – The members of the new federal cabinet of Prime Minister Shahid Khaqan Abbasi on Friday took oath at...
Read moreDetailsISLAMABAD: The oath-taking ceremony of the new federal cabinet on Wednesday has been delayed after Pakistan Muslim League-Nawaz (PML-N) failed...
Read moreDetailsISLAMABAD – Pakistan Tehreek-i-Insaf (PTI)’s ‘thanksgiving day’ celebrations were held on Sunday at Islamabad’s Parade Ground, attended by a jubilant...
Read moreDetailsISLAMABAD – After a consultative session of the PML-N, Shehbaz Sharif has come forward as the most likely candidate to...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsسرینگر (مانیٹرننگ ڈیسک) کل جماعتی حریت کانفرنس کے چیئرمین سید علی گیلانی نے کہا ہے کہ کشمیری عوام کے دل پاکستان کے لئے دھڑکتے ہیں ، ہماری امیدوں کا محور پاکستان ہے جبکہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لےے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔ کشمیر سروس کے مطابق سید علی گیلانی نے سرینگر سے جاری بیان میں یومِ آزادی پاکستان کے موقع پر پاکستانی عوام، حکومت اور فوج کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ پاکستان کشمیری قوم کے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے لہذا ےہ ہمارا پسندیدہ اور محسن ملک ہے۔ کشمیری عوام پاکستان میں امن، استحکام اور ترقی وخوشحالی کے لیے دعا گو ہیں اور ہم سمجھتے ہیں کہ ایک مضبوط اور مستحکم پاکستان مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے ایک بنیادی اور اہم ضرورت ہے۔انہوں نے کہا کہ جموں وکشمیر میں آج آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کے حوالے سے جو سازشیں رچائی جارہی ہیں پاکستان کو ان کو بین الاقوامی سطح پر اجاگر کرنے کے لیے موثر اقدامات اٹھانے چاہیے کیونکہ پاکستان مظلوم کشمیری قوم کی امیدوں اور آرزووں کا مرکز ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہماری جدوجہدِ آزادی میں اللہ تبارک وتعالیٰ کے بعد پاکستان ہی ایک ظاہری سہارا ہے جو قومی اور بین الاقوامی فورموں پر ہمارے حقِ خودارادیت کی حمایت کرتا ہے اور جس نے ہمیشہ کشمیریوں کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی مدد کی ہے۔ حرےت چےئرمےن نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ ہماری محبت محض کوئی جذباتی کیفیت نہیںبلکہ اس کے لےے ہمارے پاس ٹھوس دلائل اور وجوہات ہیں۔ source ..