• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

احتساب عدالت میں پیشی ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ ،

webmaster by webmaster
ستمبر 25, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
احتساب عدالت میں پیشی ، سابق وزیر اعظم نواز شریف کا فوری وطن واپسی کا فیصلہ ،

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلی سمیت دیگر قیادت سے مشاورت کے بعد سابق وزیر اعظم کا وطن واپسی کافیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق سابق وزیر اعظم مقامی وقت کے مطابق شام 7بج کر 55منٹس پر ہیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے۔
تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی۔ اسحاق ڈار اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے طویل ملاقاتیں ہوئیں جس میں وزیر اعظم نے سربراہ مسلم لیگ ن کو اپنے دورہ امریکہ کے علاوہ ملکی صورتحال سےآگاہ کیا ، وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر اعظم کے چھوٹے بھائی میاں شہباز شریف لندن پہنچے اور انہوں نے سابق وزیر اعظم کو چوہدری نثار سے ملاقات کے علاوہ دیگر سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا . وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں ملک کی تازہ سیاسی صورت حال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی فلائٹ ک پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے ۔

میڈیا ذراءع کے مطا بق کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی کے لئے ہیتھرو ائرپورٹ روانہ ہوگئے ہیں، روانگی سے قبل میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں لندن میں رکنے کے لئے نہیں آیا تھا ، میں تو یہاں اہلیہ کی تیماردار ی اور علاج کے لئے آیا تھا اور اب میں واپس جا رہاہوں ۔ ہم نے قوم کا پیسہ کھایا ہے اور نہ ہی ٹھیکوں میں کبھی پیسے کمائے ہیں، ہمارے خلاف کوئی بھی بات ثابت نہیں ہوسکی ۔
سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم پر کرپشن یا کمیشن کا کوئی کیس نہیں ہے ، ہم نے قوم کا کوئی پیسہ نہیں کھایا ، ہمارے خلاف1972ءکے کاروبار کے معاملات پر ریفرنس بنائے جا رہے ہیں، ہمارے خلاف بات پانامہ سے شروع ہوئی مگر سزا اقامہ پر کیوں دی گئی، ہمارے خلاف ایک جج نے فیصلہ دیا ، اپیل بھی انہوں نے سنی اور نگران بھی اب وہ خود ہی بن گئے ہیں، یہ انصاف کا کون سا طریقہ ہے کہ ہمیں ناکردہ گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے۔

source…

http://dailypakistan.com.pk/national/24-Sep-2017/648311

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

شب و روز زندگی قسط 21 .. تحریر: انجم صحرائی

Next Post

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹڑ ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج ، مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشان و خوفزدہ

Next Post
لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹڑ ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج ، مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشان و خوفزدہ

لیہ ۔ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹڑ ہسپتال میں آوارہ کتوں کا راج ، مریض اور ان کے لواحقین شدید پریشان و خوفزدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اور وزیر اعلی سمیت دیگر قیادت سے مشاورت کے بعد سابق وزیر اعظم کا وطن واپسی کافیصلہ کرلیا ہے جس کے مطابق سابق وزیر اعظم مقامی وقت کے مطابق شام 7بج کر 55منٹس پر ہیتھرو ائیرپورٹ سے اسلام آباد کے لئے روانہ ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گذشتہ روز سابق وزیر اعظم نواز شریف کی وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی۔ اسحاق ڈار اور وزیر اعلی پنجاب میاں شہباز شریف سے طویل ملاقاتیں ہوئیں جس میں وزیر اعظم نے سربراہ مسلم لیگ ن کو اپنے دورہ امریکہ کے علاوہ ملکی صورتحال سےآگاہ کیا ، وزیر اعلی پنجاب اور سابق وزیر اعظم کے چھوٹے بھائی میاں شہباز شریف لندن پہنچے اور انہوں نے سابق وزیر اعظم کو چوہدری نثار سے ملاقات کے علاوہ دیگر سیاسی صورتحال سے آگاہ کیا . وزیر اعظم پاکستان اور وزیر اعلیٰ پنجاب سے ملاقات میں ملک کی تازہ سیاسی صورت حال اور دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف پی آئی اے کی فلائٹ ک پی کے 786 کے ذریعے اسلام آباد پہنچیں گے ۔

میڈیا ذراءع کے مطا بق کے مطابق سابق وزیر اعظم نواز شریف وطن واپسی کے لئے ہیتھرو ائرپورٹ روانہ ہوگئے ہیں، روانگی سے قبل میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ میں لندن میں رکنے کے لئے نہیں آیا تھا ، میں تو یہاں اہلیہ کی تیماردار ی اور علاج کے لئے آیا تھا اور اب میں واپس جا رہاہوں ۔ ہم نے قوم کا پیسہ کھایا ہے اور نہ ہی ٹھیکوں میں کبھی پیسے کمائے ہیں، ہمارے خلاف کوئی بھی بات ثابت نہیں ہوسکی ۔ سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہم پر کرپشن یا کمیشن کا کوئی کیس نہیں ہے ، ہم نے قوم کا کوئی پیسہ نہیں کھایا ، ہمارے خلاف1972ءکے کاروبار کے معاملات پر ریفرنس بنائے جا رہے ہیں، ہمارے خلاف بات پانامہ سے شروع ہوئی مگر سزا اقامہ پر کیوں دی گئی، ہمارے خلاف ایک جج نے فیصلہ دیا ، اپیل بھی انہوں نے سنی اور نگران بھی اب وہ خود ہی بن گئے ہیں، یہ انصاف کا کون سا طریقہ ہے کہ ہمیں ناکردہ گناہوں کی سزا دی جا رہی ہے۔

source...

http://dailypakistan.com.pk/national/24-Sep-2017/648311

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.