• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

میرا بیٹا نہایت بہادر اور دلیر تھا ، اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا :شہیدلیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی کی گفتگو

webmaster by webmaster
ستمبر 24, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
میرا بیٹا نہایت بہادر اور دلیر تھا ، اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا :شہیدلیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی کی گفتگو

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،ارسلان کو شہادت کا جذبہ اور شوق تھا،ارسلان عالم نہایت بہادر اور میرا دلیر بیٹا تھا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہیدلیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی نے کہا کہ پاکستان کے دشمن وارکررہے ہیں،پاکستان کومتحدہوناچاہیے،اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،عظیم لوگوں کی موت بھی عظیم ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،ارسلان کو شہادت کا جذبہ اور شوق تھا۔ والد شمشیر عالم نے کہا کہ ارسلان آرمی میں شوق سے گیا تھا،ارسلان عالم نہایت بہادر اور میرا دلیر بیٹا تھا۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/24-Sep-2017/647854

Post Views: 34
Tags: National News
Previous Post

خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر،لارجر بنچ تشکیل دیدیا گیا،سماعت26ستمبر کو ہو گی

Next Post

شب و روز زندگی قسط 21 .. تحریر: انجم صحرائی

Next Post
شب و روز زندگی قسط  21  .. تحریر: انجم صحرائی

شب و روز زندگی قسط 21 .. تحریر: انجم صحرائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب
قومی/ بین الاقوامی خبریں

دریائے سندھ میں کالاباغ اور چشمہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب

by webmaster
اگست 2, 2026
0

لاہور: پی ڈی ایم اے کا کہنا ہے کہ پنجاب کے بیشتر دریاؤں میں پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق...

Read moreDetails
نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

جولائی 19, 2026
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک افغان سرحد کے قریب خیبرایجنسی میں راجگال چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کی فائرنگ سے پاک فوج کے شہید ہونے والے لیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،ارسلان کو شہادت کا جذبہ اور شوق تھا،ارسلان عالم نہایت بہادر اور میرا دلیر بیٹا تھا۔

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے شہیدلیفٹیننٹ ارسلان عالم کے والدشمشیرعالم ستی نے کہا کہ پاکستان کے دشمن وارکررہے ہیں،پاکستان کومتحدہوناچاہیے،اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،عظیم لوگوں کی موت بھی عظیم ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ نے ارسلان کی شہادت کا شوق پورا کیا،ارسلان کو شہادت کا جذبہ اور شوق تھا۔ والد شمشیر عالم نے کہا کہ ارسلان آرمی میں شوق سے گیا تھا،ارسلان عالم نہایت بہادر اور میرا دلیر بیٹا تھا۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/24-Sep-2017/647854

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.