دبئی سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق فوجی صدر پرویز مشرف نے بے نظیر بھٹو قتل کیس سے متعلق بالآخر خاموشی توڑ...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)قومی احتساب بیورو لاہور کے تفتیشی افسر نادر حسین کی سربراہی میں دو رکنی ٹیم نے منسٹر ز...
Read moreDetailsاسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاناما کیس سے فوج کا...
Read moreDetailsلاہور(مانیٹرننگ ڈیسک )این اے 120کے ضمنی انتخاب میں آنے والے 220 پولنگ سٹیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک)لاہور کے حلقہ این اے 120میں ضمنی انتخاب کیلئے میدان آج سجے گا,جس کے لئے تمام انتخابی تیاریاں...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرننگ ڈیسک )پاکستان اورورلڈالیون کے درمیان دوسراٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا،میچ شام7بجے شروع ہوگا , واضح رہے...
Read moreDetailsآستانہ (مانیٹرننگ ڈیسک )صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ دکھ ہوتاہے کہ ہم دنیا سے بہت پیچھے رہ...
Read moreDetailsاسلام آباد(ما نیٹرننگ ڈیسک)نجی ٹی وی چینل جیو نیوز نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ شریف خاندان...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرننگ ڈیسک ) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے سپر پاورز کی جنگ...
Read moreDetailsاسلام آباد(مانیٹرننگ ڈیسک)ملک بھر میں 52 واں یوم دفاع پاکستان آج ملی جوش و جذبے سے منایا جارہا ہے جب...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )وزیر خارجہ خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست ہائیکورٹ میں سماعت کیلئے مقرر،پی ٹی آئی کی درخواست پر لارجر بنچ تشکیل دے دیا گیا ،میڈیا رپورٹس کے مطابق لارجر بنچ جسٹس عامر فاروق، جسٹس محسن اختر کیانی اور جسٹس حسن اورنگزیب پر مشتمل ہے ،3 رکنی لارجر بنچ 26 ستمبر کو درخواست کی سماعت کرے گاجس میں پی ٹی آئی کے رہنما عثمان ڈار نے موقف اختیار کیا ہے کہ خواجہ آصف جولائی 2011 سے غیر ملکی کمپنی کے مستقل ملازم ہیں اور 50 ہزار درہم ماہانہ تنخواہ لیتے ہیں،وزیر خارجہ کا ورک پرمٹ 2019 تک کاہے، بطور وزیر وہ غیر ملکی کمپنی میں نوکری نہیں کر سکتے،خواجہ آصف نے کاغذات نامزدگی میں اپنا اقامہ ظاہر نہیں کیااس کے علاوہ وہ منی لانڈرنگ میں ملوث رہے ہیں لہٰذا انہیں نااہل قرار دیا جائے۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے خواجہ آصف کی نااہلی کیلئے درخواست سماعت کیلئے مقرر کر دی اور لارجر بنچ تشکیل دیدیا ہے جو 26 ستمبر کو سماعت کرے گا۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/23-Sep-2017/647689