• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
ad
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
WhatsApp Image 2024-12-20 at 4.47.55 PM
WhatsApp Image 2024-12-20 at 11.08.33 PM
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

شدید سموگ سے معمولات زندگی درہم برہم ، پروازیں متاثر ، پاور پلانٹس بند، بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی

webmaster by webmaster
نومبر 6, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
شدید سموگ سے معمولات زندگی درہم برہم ، پروازیں متاثر ، پاور پلانٹس بند، بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں سموگ کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بعض مقامات پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی ہے جبکہ سموگ کی وجہ سے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیںاور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ہے، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ہر ایک گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ون پر پشاور سے رشکئی تک شدیددھند کی وجہ سے حدنگاہ 40 سے 50 میٹر، موٹروے ایم ٹو نارتھ پر15 سے 20 میٹر جبکہ ایم ٹوساو¿تھ پر حدنگاہ 15 سے 30 میٹر رہ گئی ہے، موٹروے پولیس نے ایم ٹونارتھ اورساؤتھ پرہیوی ٹریفک کی آمدورفت بندکردی ہے۔ حافظ آباد انٹر چینج سے شیخوپورہ تک حدنگاہ 10 سے 20 میٹرجبکہ شیخوپورہ سے لاہور تک حدنگاہ صفرسے 15 میٹر رہ گئی ہے۔ موٹروے ایم تھری پر پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک حدنگاہ صفرسے 20 میٹر ہے جس کے باعث اسے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔
یہ خبر بھی پڑھیں: پنجاب میں شدید سموگ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق
سکھر میںبھی شہری اور میدانی علاقوں میں دھند کاراج ہے، میدانی علاقوں میں حد نگاہ 100 میٹراور رہائشی علاقوں میں 500 میٹرتک رہ گئی ہے ۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پرحد نگاہ 100 میٹر ہے اس لیے شہری قومی شاہراہ پر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔
جنوبی پنجاب میں بھی شدید دھند ہے، ملتان اور بہالپور کے علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی ہے جبکہ شہری علاقوں میں بھی شدید دھند کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق ملتان سے دبئی اور کراچی جانے اور آنے والی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے ۔دوسری جانب لاہور میں بھی شدید دھند کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود ایئر پورٹ پر ہی موجود ہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/environment/04-Nov-2017/671940

Tags: National News
Previous Post

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی صاحبزادی 98برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

Next Post

لیہ ۔ سموگ سیزن کی احتیاطی تدابیر و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے منعقدہ جائزہ اجلاس

Next Post
لیہ ۔ سموگ سیزن کی احتیاطی تدابیر و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے منعقدہ جائزہ اجلاس

لیہ ۔ سموگ سیزن کی احتیاطی تدابیر و ماحولیاتی آلودگی کے خاتمے کے لیے منعقدہ جائزہ اجلاس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

file foto
قومی/ بین الاقوامی خبریں

ہ پنجاب میں تاریخ کا بڑا سیلاب آیا ۔اگر ہم بروقت انتظامات نہ کرتے تو جانی اور مالی نقصان بہت زیادہ ہوتے۔مخالفین ہماری کار کردگی سے خائف ہیں ۔ مریم نواز

by webmaster
ستمبر 15, 2025
0

لاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...

Read moreDetails
پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریاں: جلال پور پیر والا کے قریب موٹروے کا حصہ پانی میں بہہ گیا، ٹریفک کے لیے بند

ستمبر 15, 2025
سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

سینئر وزیر مریم اورنگ زیب کا علی پور اور سیت پور کے سیلابی متاثرہ علاقوں کا دورہ

ستمبر 15, 2025
 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

 یوم دفاع: دن کے آغاز پر توپوں کی سلامی، ملکی سلامتی کیلئے خصوصی دعائیں

ستمبر 6, 2025
آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

آٹے کی قلت: پنجاب میں دفعہ 144 نافذ، فیڈ ملز میں گندم کے استعمال پر پابندی عائد

ستمبر 5, 2025

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور سمیت ملک بھر میں سموگ کے باعث لوگوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے، بعض مقامات پر شدید دھند کے باعث حد نگاہ صفر رہ گئی ہے جبکہ سموگ کی وجہ سے پاور پلانٹس بند ہوگئے ہیںاور بجلی کی لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بڑھ گیا ہے، لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی نے ہر ایک گھنٹے بعد لوڈ شیڈنگ کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق موٹروے ایم ون پر پشاور سے رشکئی تک شدیددھند کی وجہ سے حدنگاہ 40 سے 50 میٹر، موٹروے ایم ٹو نارتھ پر15 سے 20 میٹر جبکہ ایم ٹوساو¿تھ پر حدنگاہ 15 سے 30 میٹر رہ گئی ہے، موٹروے پولیس نے ایم ٹونارتھ اورساؤتھ پرہیوی ٹریفک کی آمدورفت بندکردی ہے۔ حافظ آباد انٹر چینج سے شیخوپورہ تک حدنگاہ 10 سے 20 میٹرجبکہ شیخوپورہ سے لاہور تک حدنگاہ صفرسے 15 میٹر رہ گئی ہے۔ موٹروے ایم تھری پر پنڈی بھٹیاں سے گوجرہ تک حدنگاہ صفرسے 20 میٹر ہے جس کے باعث اسے ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ یہ خبر بھی پڑھیں: پنجاب میں شدید سموگ، مختلف حادثات میں 6 افراد جاں بحق سکھر میںبھی شہری اور میدانی علاقوں میں دھند کاراج ہے، میدانی علاقوں میں حد نگاہ 100 میٹراور رہائشی علاقوں میں 500 میٹرتک رہ گئی ہے ۔ موٹروے پولیس کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ پرحد نگاہ 100 میٹر ہے اس لیے شہری قومی شاہراہ پر غیر ضروری سفر سے اجتناب کریں۔ جنوبی پنجاب میں بھی شدید دھند ہے، ملتان اور بہالپور کے علاقوں میں حد نگاہ صفر ہوگئی ہے جبکہ شہری علاقوں میں بھی شدید دھند کے باعث شہریوں کو مشکلات کا سامنا ہے۔ایئر پورٹ حکام کے مطابق ملتان سے دبئی اور کراچی جانے اور آنے والی پروازوں کا شیڈول شدید متاثر ہوا ہے ۔دوسری جانب لاہور میں بھی شدید دھند کے باعث پروازیں تاخیر کا شکار ہیں، لاہور سے دبئی جانے والی پرواز 6 گھنٹے سے زائد وقت گزرنے کے باوجود ایئر پورٹ پر ہی موجود ہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/environment/04-Nov-2017/671940

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2025 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.