• ہوم پیج
  • ہمارے بارے
  • رابطہ کریں
  • پرائیوسی پالیسی
  • لاگ ان کریں
Subh.e.Pakistan Layyah
WhatsApp Image 2025-07-28 at 02.25.18_94170d07
SB2425
previous arrow
next arrow
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز
No Result
View All Result
Subh.e.Pakistan Layyah
No Result
View All Result

بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی صاحبزادی 98برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

webmaster by webmaster
نومبر 4, 2017
in قومی/ بین الاقوامی خبریں
0
بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کی اکلوتی صاحبزادی 98برس کی عمر میں انتقال کر گئیں

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی عمر میں میں انتقال کر گئیں ہیں ۔
تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئیں ،وہ کافی عرصہ سے علیل اور لندن میں زیر علاج رہنے کے ساتھ برطانیہ میں ہی مقیم تھیں تاہم یہ واضح نہیں ہو سکاہے کہ ان کی وفات لندن میں ہوئی ہے یا بھارت میں ؟ ۔خاندانی ذرائع کی جانب سے صرف ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے ۔دینا واڈیا 15اگست 1919میں لندن میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے 2004میں کراچی کا دورہ کیا تھا اور اس دوران انہوں نے مزار قائدؒ پر حاضری بھی دی تھی ۔دینا واڈیا پارسی کاروباری شخصیت نیوائل واڈیا سے شادی کے بعد کچھ عرصہ ہندوستان میں رہیں اور اس کے بعد برطانیہ چلی گئیں،اور وہ پاکستان اس وقت آئیں جب قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال ہوا۔دینا واڈیا کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماوں کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیاہے۔
source…
http://dailypakistan.com.pk/national/02-Nov-2017/670836

Post Views: 37
Tags: National News
Previous Post

ڈیرہ غازی خان ۔ کارپوریشن اور ضلعی حکومت بیوروکریسی کے آگے بے بس نظر آتی ہے،تھانوں میں چٹی دلالوں کا راج ہے اور ترقیاتی کاموں میں کرپشن کا بازار گرم ہے افسران کمیشن کے چکر میں مدہوش ہیں ۔قاری جمال عبدالناصر

Next Post

شدید سموگ سے معمولات زندگی درہم برہم ، پروازیں متاثر ، پاور پلانٹس بند، بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی

Next Post
شدید سموگ سے معمولات زندگی درہم برہم ، پروازیں متاثر ، پاور پلانٹس بند، بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی

شدید سموگ سے معمولات زندگی درہم برہم ، پروازیں متاثر ، پاور پلانٹس بند، بجلی کی لوڈ شیڈنگ بڑھ گئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے


قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف
قومی/ بین الاقوامی خبریں

نیلسن منڈیلا کی پوری زندگی صبر، استقامت اور جدوجہد کا روشن استعارہ ہے:مریم نواز شریف

by webmaster
جولائی 19, 2026
0

لاہور {صبح پا کستان }وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے نیلسن منڈیلا کے عالمی دن پراپنے پیغام میں کہاہے کہ...

Read moreDetails
آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

آپریشن شعبان: بلوچستان میں فورسز کی کاررروائیوں میں 102 خارجی ہلاک

جولائی 11, 2026
سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ  پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم  ?

سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب میں رائٹ سائزنگ ،خالی نان ٹیچنگ آسامیاں ختم ?

جولائی 8, 2026
حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے،  سلمان اکرم راجا

حکومت کا معیشت کا رخ موڑنے کا دعویٰ جھوٹ ہے، سلمان اکرم راجا

جولائی 3, 2026
مریم نواز کا سڑکوں کی تعمیرو مرمت مالی سال کے آخر تک مکمل کرنے کا حکم

"شاباش ٹیم پنجاب”، "الحمدللہ امسال بھی محرم الحرام پرامن، باوقار اورمنظم رہا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف

جون 27, 2026

لندن( مانیٹرنگ ڈیسک )بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا 98برس کی عمر میں میں انتقال کر گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناحؒ کی اکلوتی صاحبزادی دینا واڈیا طویل بیماری کے بعد انتقال کر گئیں ،وہ کافی عرصہ سے علیل اور لندن میں زیر علاج رہنے کے ساتھ برطانیہ میں ہی مقیم تھیں تاہم یہ واضح نہیں ہو سکاہے کہ ان کی وفات لندن میں ہوئی ہے یا بھارت میں ؟ ۔خاندانی ذرائع کی جانب سے صرف ان کے انتقال کی تصدیق کی گئی ہے ۔دینا واڈیا 15اگست 1919میں لندن میں پیدا ہوئی تھیں اور انہوں نے 2004میں کراچی کا دورہ کیا تھا اور اس دوران انہوں نے مزار قائدؒ پر حاضری بھی دی تھی ۔دینا واڈیا پارسی کاروباری شخصیت نیوائل واڈیا سے شادی کے بعد کچھ عرصہ ہندوستان میں رہیں اور اس کے بعد برطانیہ چلی گئیں،اور وہ پاکستان اس وقت آئیں جب قائد اعظم محمد علی جناح کا انتقال ہوا۔دینا واڈیا کے انتقال پر پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سمیت دیگر سیاسی رہنماوں کی جانب سے اظہار تعزیت کیا گیاہے۔ source... http://dailypakistan.com.pk/national/02-Nov-2017/670836

No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • ہمارے بارے
    • لیہ کی تاریخ
  • خبریں
    • صفحہ اول
    • جنوبی پنجاب
      • لیہ نیوز
      • ڈیرہ غازی خان
      • مظفر گڑھ
      • راجن پور
      • ملتان
      • بہاول پور
      • خانیوال
      • رحیم یار خان
    • قومی/ بین الاقوامی خبریں
  • نیوز بلٹن
  • کالم
    • شب و روز زندگی
  • شاعری
  • وڈیوز

© 2026 JNews - Premium WordPress news & magazine theme by Jegtheme.