کراچی( ما نیٹرنگ ڈیسک) بابائے قوم قائداعظم محمد علی جناح کا 142 واں یوم پیدائش آج ملی جوش و جذبے...
Read moreDetailsنیویارک (مانیٹرنگ ڈیسک ) مقبوضہ بیت المقدس کے معاملے پر امریکی فیصلے کے خلاف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے...
Read moreDetailsاسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کی زیرصدارت پارلیمنٹ ہاؤس میں قومی سلامتی پر سینیٹ ہول کمیٹی کا...
Read moreDetailsکوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ کے علاقے زرغون روڈ پرواقع چرچ پر4 خودکش بمباروں کے حملے میں خاتون سمیت 9 افراد جاں...
Read moreDetailsکوہاٹ (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نون لیگ باتیں نہیں...
Read moreDetailsلیہ (صبح پاکستان) 16 دسمبر ، پا کستانی قومی تاریخ کا ایک سیاہ ترین دن ، 16 دسمبر1971 میں بھارتی...
Read moreDetailsملتان (مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ مسلم لیگ کی...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر اور مسئلہ فلسطین کو پاکستانی...
Read moreDetailsلاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) ختم نبوت ﷺ کے معاملے پر پاکستان مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے 3 ارکان پنجاب...
Read moreDetailsپانڈو سیکٹر(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آزاد کشمیر راجا فاروق حیدر نے کہاہے کہ آزادکشمیر پرجارحیت کی کوشس کی گئی تولائن آف...
Read moreDetailsلاہور ۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ سیلاب متاثرین کی بحالی ہماری ترجیح ہے، سیلاب متاثرین کوتین...
Read moreDetailsراولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک )چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سربراہی میں کور کمانڈر کانفرنس ہوئی ہے جس میں جیو اسٹریٹجک صورتحال کا جائزہ لیا گیا ۔
آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں تینو ں مسلح افواج کے سربراہان موجود تھے ۔اس موقع پر جیو اسٹریٹجک اور داخلی سیکیورٹی کے حوالے سے غور کیا گیا جبکہ اجلاس میں آج ہونے والے قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس سے متعلق امور پر بھی غور کیا گیا ۔واضح رہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے پاکستان مخالف بیان کے بعد قومی سلامتی کمیٹی کا اہم اجلاس طلب کیا گیا ہے جس میں امریکہ کے ساتھ تعلقات پر غور کیا جائے گا۔